بابری مسجد کو دن دہاڑے ملک کے تمام مسلمہ اداروں کی نظروں کے سامنے زمیں دوز کر دیا گیا۔ اس جرم، مجرموں، دھوکے اور دھوکے بازوں کو کبھی نہیں بھولنا۔
#BabriMasjidAwaitsJustice
رام کے سچے عقیدتمندوں کو آگے بڑھ کر آر ایس ایس کو شہید بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی تعمیر اور آپ کے عقیدے کی توہین کرنے سے روکنا چاہئے۔
#BabriMasjidAwaitsJustice
بابری مسجد کے بغیر بھارت سیکولرزم اور آئینی حقوق سے خالی بھارت ہے۔ آئیے ہم بابری مسجد اور آئینی حقوق والے سیکولر بھارت کے لئے لڑائی لڑیں۔
#BabriMasjidAwaitsJustice
جس دن بابری مسجد شہید کی گئی، اس دن بھارت کے نظریے کا گلا گھونٹ دیا گیا۔ ہم بابری مسجد کو بحال کریں گے، ہم بھارت کے نظریے کو بحال کریں گے۔
#BabriMasjidAwaitsJustice