ماہِ رفیق کے ضمن میں مدیر ہادیہ ای-میگزین ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس نے ماہنامہ رفیقِ منزل کے متعلق توصیفی کلمات پیش کر رسالے کی تحریری و تصنیفی سرگرمیوں کو سراہا۔
https://t.co/KcitkuYzRG
ماہنامہ رفیقِ منزل کے خریدار بنیں👇
https://t.co/xNlCuF7jHn
📗 ماہنامہ رفیق منزل کی خصوصی پیشکش
ادبی اشاعت
افسانے، غزلیں، نظمیں، سفر نامے، طنز و مزاح، ڈرامہ وغیرہ.
اپنی کاپی بک کرنے کے لئے واٹس ایپ کریں:
+917042406091
نوٹ: یہ شمارہ ہارڈ کاپی ہی میں دستیاب ہے۔
#Urdu#Magazine
"۔۔۔یہ کتاب اردو زبان میں ٹکنالوجی پر مہیا مواد میں بہترین اضافہ اور ڈیجیٹل ٹکنالوجی سے متعلق بحث میں اولین پیش کش ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں Wholistic طریقہ کار اختیار کیا ہے۔۔۔"
#بک_ریویو#Technology#Urdu
🗒️ "ٹیکنالوجی اور ہم" ڈیجیٹل ٹیک کے مثبت اور منفی پہلوؤں کا جائزہ لیتی اہم کتاب
تبصرہ نگار: اسامہ حمید
📱 مکمل مضم��ن پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں:
https://t.co/nbkEGK0z91
#Technology #BookReview #Urdu
ہندوستانی مع��شت کی صورت حال : #کوویڈ اور ما بعد کوویڈ دور میں
مضمون نگار: سعد بن اسلم
مترجم: عزیر احمد رنگریز
📱 مکمل مضمون پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں:
https://t.co/lScZ1cTpt1
#Covid19India
#Economy
"....میری رائے میں یہ کتاب ہر کسی کو پڑھنا چاہیے۔ اور خاص کر نوجوانوں کے لیے یہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ تمام نوجوانوں کو لازمی طور پر اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے۔۔۔۔"
#بک_ریویو#Technologies#BookTwitter
🗒️ کیا شخصی آزادی اپنے اختتام کی طرف ہے؟
کتاب: ٹیکنالوجی اور ہم
مصنف: ڈاکٹر شاداب منور موسی
تبصرہ: زکریا خان
یہ کتاب بنیادی طور پر آزادی کو سلب کرنےکے لئے ہورہی آج کی کوششوں سے ہم کو گہرائی سے واقف کراتی ہے
📱 مکمل مضمون 👇
https://t.co/FpH9ssiDpo
#Technology#BookReview
شہریت سے متعلق ترمیمی ایکٹ جو اپنے ہی شہریوں کے خلاف ہے اور امتیازی سلوک پر مبنی ہے۔ انصاف پسند لوگ ان قوانین کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں لیکن پھر بھی اقتدار میں بیٹھے لوگ اس طرح کے مزید فیصلہ کن بلوں کے لئے تیار ہیں جو آنے والے دنوں میں معاشرے میں مزید انتشار پیدا کر سکتے ہیں
خاندانی عدم توازن معاشرتی ہم آہنگی اور معاشی ترقی کے لئے خطرناک
انصاف پر مبنی معاشرے کی تعمیر نو اس وقت کی اہم ضرورت ہے۔ موجودہ دور میں پارلیمنٹ میں زیادہ تر جو بل پیش کیے جارہے ہیں وہ اپنے ہی شہریوں کے خلاف ہیں
📱 مکمل مضمون 👇
https://t.co/7Mda84ugeO
#PopulationControlBill
⬅️ افغانستان اور بھارت کے تعلقات پر ایک اہم مضمون
⬅️ تصور احسان اور قرآن سے استفادہ کے متعلق خصوصی تحریریں
⬅️ ششی تھرور کی کتاب 'دی بیٹل آف بیلونگنگ' کا خلاصہ و تبصرہ
⬅️ دیگر تربیتی و ادبی تحریریں
نوٹ: اپنے تاثرات سے ہمیں آگاہ کریں۔
[email protected]#Urdu#Magazine
📗 رفیق منزل :ش��ارہ اگست ٢٠٢١
ماہنامہ رفیق منزل کا شمارہ برائے اگست ٢٠٢١ منظر عام پر آچکاہے. اس شمارہ میں ملاحظہ فرمائیں..
⬅️"ہندوستان میں اسلاموفوبیا" کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی کور اسٹوری
Download PDF of August Edition 👇
https://t.co/x94mwREsok
#Islamophobia
"۔۔۔کئی قارئین اس کتاب کو پیراڈائم تبدیل کرنے والی کتاب قرار دیتے ہیں۔ یہ کتاب ہندوستان کےمسلم مخالف ماحول میں اپنے سماجی و سیاسی مسائل کی نمائندگی کے لئے مؤثر زبان کے متلاشی مسلمانِ ہند کے لئے معاون ہوسکتی ہے۔۔۔"
#BookReview
🗒️ سیاسی و مذہبی اختلافات کی جڑ انسانی اقدار کے ٦ نکات کی تشریح
کتاب: دَ رائچِس مائنڈ
مصنف: پروفیسر جوناتھن ہائیڈٹ
✍🏾تبصرہ : شہاب خان
📱 مکمل مضمون پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں:
https://t.co/xoEtgnZMDH
#BookReview
"۔۔قوم پرستی یا نیشنل ازم کی سیاست کرنے والوں کے لئے بعض چیزیں ضروری ہوتی ہیں جن کے بغیر ان کی سیاست ناکام رہتی ہے، جس میں سب سے اہم چیز”دشمن“ ہے، کوئی خیالی دشمن جس سے عوام کو خوف دلاتے ہوئے بے وقوف بنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔"
#LoveJihaad#Islamophobia
لوجہاد اور بی جے پی کے سیاسی عزائم
"۔۔بی جے پی جارحانہ قوم پرستی کے نظریہ کی ماننے والی جماعت ہے، قوم پرستی یا نیشنل ازم کی سیاست کرنے والوں کے لئے بعض چیزیں ضروری ہوتی ہیں۔۔"
📱 مکمل مضمون 👇
https://t.co/40R3aUNR4K
#LoveJihadLaw#Islamophobia_in_india
🗒️ ہندوستان میں پی ایس یو(عوامی شعبوں) کی نجکاری
"۔۔۔اس سے امیر اور غریب کے مابین پائے جانے والے فرق کو بھی تقویت ملتی ہے۔ ہندوستانی معیشت یقینا ترقی کی محتاج ہے لیکن اس کی ناقص قیمتوں پر نہیں ۔۔۔۔"
📱 مکمل مضمون 👇
https://t.co/CvkdAxyvPK
#Privitisation#PSU