مریم نواز صبح صبح جہاز لیکر جاتی امراء سے پنڈی کے لیے نکلتی ہیں اور صبح دس بجے لاہور واپس آ جاتی ہیں ۔ شہباز گل ۂوائی ثبوتوں کے ساتھ بتاتے ہوئے ۔
سوال یہ ہے کہ اتنی صبح مریم نواز پنڈی میں کونسی پریڈ دیکھنے جاتی ہے ؟
بھائی ریلیف ملا یہ تو مانے۔ لونڈا لپاڑہ
ایک بنیادی حقوق کیلیے عدالت حکم دے یہ کونسا ریلیف ہے کوئی خدا کا خوف۔
مجھے عدالت میں پتا چلا کہ عدالت نے خان کو ہوسپٹل شفٹ کرنے کا کہا ہے لیکن نصراللہ ملک/ایم ایف کچھ اور کہہ رہے انہیں کون خبرین دیتا
پر انہی شرم کہاں
حقیقی آزادی کے اس ننھے مجاہد عمار کی شہادت کو آج ایک سال مکمل ہوا ، انشاءاللہ ہمارے شہداء کا خون ضرور رنگ لائے گا اور پاکستان میں امن و خوشحالی کی بہاریں ہم ضرور دیکھیں گے ۔۔۔۔
🛑🚨دوبئی ترقی کیوں کررہاہے؟
پاکستان میں اگر ایک ڈی سی او بھی وزٹ پر آ جائے پورا ڈیپارٹمنٹ اس کے سامنے ہاتھ باندھ کر ایسے کھڑا ہوتا ہے جیسے وہ سب اس کے ذاتی ملازم ہیں.، لیکن دوسری طرف دوبئی کے شیخ" شیخ محمد " کو دیکھ کر ایک ملازم بھی اپنا کام چھوڑ کر نہیں کھڑا ہوا
اڈیالہ جیل میں حملہ کی تیاری ہو رہی تھی سب سے پہلے تو پنجاب کے آئی جی سے پوچھیں پہلے قیدی قتل ہوئے اب پورے حملے کی تیاری ہو رہی تھی خان صاحب شاہ محمود قریشی پرویز الہی سب کی جان شدیدخطرے میں اور یہ بندہ مریم کادُم چھلا بنا پھر رہا ہے😡
#خان_کی_جان_کوخطرہ_ہ
اہم نیوز 🔥
اس کے خلاف آواز اٹھاؤ انصافین یہ وہ شخص ہے جس نے ہمیشہ خان صاحب کو گالی دی ہے۔ اور آج پختونخوا میں مشیر کے کر��ی سے نوازا ۔
ہم اس کے خلاف ہر فلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں گے۔ @AliAminKhanPTI صاحب اس کو ہٹاؤ ہوش میں آؤ ۔ورانہ کہی دیر نہیں ہو جائے ۔