ماہ رنگ بلوچ بطور پراکسی استعمال ہوتی رہیں۔
جس کی وجہ سے بلوچستان ڈی سٹیبلائز ہوا۔
(طلال چوہدری ۔میڈیا رپورٹ)
اصل سوال یہ ہے کہ اگر ماہ رنگ بلوچ بطور پراکسی ریاست کے خلاف استعمال ہوتی رہیں۔تو پھر ماضی میں مریم نوازشریف ان کے ساتھ کیوں بیٹھی تھیں؟
جمہوریت کی خوبصورتی اسی میں ہے کہ پسند اور ناپسند سے بالاتر ہو کر ہر آواز عوام تک پہنچے۔
آوازوں کو محدود کرنے سے اختلاف ختم نہیں ہوتا، بلکہ سوال بڑھ جاتے ہیں۔
طاقت دلیل میں ہوتی ہے،خاموشی مسلط کرنے میں نہیں۔
جناب اسپیکر، آپ کے ہاں کچے کے ڈاکوؤں کا مسئلہ ہے، اور ہمارے ہاں تو حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ تھانوں پر قبضے ہو رہے ہیں،۔ ہماری فوج کے جوان، ایف سی کے جوان اور پولیس کے اہلکار آئے روز شہید ہو رہے ہیں۔ دفاعی صلاحیت ہماری کمزور ہو رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمان
آج قوموں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ لشکر بناؤ اور لڑو اگر میرا پشتون یا بلوچ ان سے لڑے گا تو ان کی دشمنیاں نسلوں تک جاری رہیں گی یہ ان کی ذمہ داری نہیں یا تو پھر اعلان کر دیں کہ ہر پاکستانی کو فوجی تربیت دی جائے گی لیکن ہمیں تو یہاں ایک پستول رکھنے کی بھی اجازت نہیں،
قائد جمعیت
میں آج بھی کہتا ہوں کہ عمران خان کو باہر آنے دیں۔ اگر ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے رہا کریں۔ مجھے کہا جاتا ہےکہ آپ تو عمران خان کے خلاف تھے اب اسکی رہائی کے مطالبات کررہے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو، میں اس کے خلاف کیسے بات کروں؟ مولانا
28ویں ترمیم لانےاور 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں
این ایف سی میں یہ طے ہوا تھاکہ صوبوں کے حصے میں اضافہ کیا جائے گا اور وہ واپس نہیں لیا جائے گا،لیکن آج صوبوں کو کمزور کر کے ان کا حق چھیننے کی کوش کی جا رہی ہے۔ایسی صورتحال میں امن و امان قائم نہیں رہے گا
مولانا
غریب کی زندگی مشکل، حکومت معاشی مسائل حل کرنے میں ناکام رہی۔
چھ ماہ میں معیشت ٹھیک نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں، دعوے!
آج کے حالات میں عام آدمی معمولی تنخواہ پر کیسے گزارا کرے
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان
روزانہ ہمارے سامنے کئے جنازے نکلتے ہیں لیکن پہر بھی ہم نہیں سمجھتےکہ مکان کی صفائی ضروری نہیں،مکین صاف ہونا چاہیےیعنی جسم غبار آلودہ ہواور کپڑے پھٹے پرانے ہوں،تو کوئی پرواہ نہیں مگر روح مہذب ہونی چاہیے.
ملفوظات طیبات
شیخ ادریسؒ، جس نے پوری زندگی قوم کو امن کا درس دیا، اس ستر سالہ بزرگ شخص کو آپ نے کس جرم میں شہید کیا؟ بتائیے!
شاہین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کا خطاب
#تحفظ_مدارس_حقوق_بلوچستان