پنجابیوں، سندھیوں، بلوچوں، کشمیریوں، گلگت بلتستان والوں اور کشمیریوں کے مجرم ایک چھت تلے اکٹھے بیٹھے ہیں، اور ان تمام مجرموں کا Boss بھی اسی کمرے میں موجود ہے لیکن اس نے ویڈیو بنوانا پسند نہیں کی
ووٹ پی ٹی آئی کا ہے، عمران خان کا ہے، عمران خان ہمارے دلوں میں بستا ہے اس کو جتنا زیادہ جیل میں رکھیں گے اس کا ووٹ اتنا بڑھتا جائے گا ۔ گلگت بلتستان کے ایک بزرگ شہری کی گفتگو
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
محمد حنیف صاحب نے دو منٹ میں نواز شریف اور شریف خاندان کی بیساکھیوں پر کھڑی سیاست کا پوسٹ مورٹم کر دیا۔ 👏👏
"میاں صاحب نے بتا دیا ہے کہ اب عوام انہیں ووٹ دے یا بےشک نہ دے، "خدمت" میاں صاحب نے ہی کرنی ہے۔ اور اس خدمت کو بهگتنا عوام نے ہے"
😂😂
ایک طرف عوام بھوک سے مر رہے ہیں اور دوسری طرف وزیر اعلیٰ 11 ارب کا جہاز لے کر عیاشیاں کر رہی ہیں۔کسان مر رہا ہے، پٹرول کی قیمتیں ہر 15 دن بعد بڑھائی جا رہی ہیں، لیکن حکمرانوں کو کوئی پرواہ نہیں۔پنجاب کے تمام ایم پی ایز آنے والے بجٹ میں عوام کی حقیقی آواز بنیں گے اور اس ظلم کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے! اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی
@MoeenQureshiPTI