آج محسن نقوی صاحب نے جو باتیں کی ھیں وہ 1973 کے آئین کے تحت ان کے لیے گئے حلف سے روگردانی ھے انکو فوری طور اپنی وزارت سے استعفی دے دینا چاھئیے یا وزیراعظم کو فی الفور انکو وزارت سے سبکدوش کردینا چاھئیے
#شہدائےجمعیت_باجوڑ#سالار_امن_مولانا#پیغام_امن_جمعیت#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
یہ دن ہماری جماعت کیلئے قیامت صغریٰ سے کم نہیں تھا۔
30 جولائی 2025 باجوڑ دھماکہ ، جس وقت ہوا تھا ، بالکل اسی وقت کی ویڈیو 😭💔
جس میں تقریبا 90 جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے کارکنان شہید ہوئے اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے تھے۔ #سالار_امن_مولانا#شہدائےجمعیت_باجوڑ#پیغام_امن_جمعیت #عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
شہدائے باجوڑ کو سال مکمل ھوگیا ھے 100 سے زائد اسلام اور پاکستان کی محبت سے سرشار جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں نے ایک ھی دن میں للہ فی اللہ اپنی جانوں کو اس سرزمیں پاکستان سے محبت میں قربان کرکے تاریخ رقم کی تھی اور اپنی قربانی سے طاقتورں کو پیغام بھی دیا کہ پچاس سال سے ھمارے خطے میں کشت وخون کا بازار گرم ھے ھمیں بھی اپنی طرح پاکستانی سمجھ کر جینے کا حق دے دو ھمیں بھی خدا کے لیے امن کا حق دے دو۔ ھم بھی انسان اور پاکستانی ھیں ھم بھی 1973 کے آئین کےمحافظ ھیں پھر اس آئین کے میں مانے گئے ھمارے بنیادی حق سے ھم محروم کیوں ھیں، اور محروم ھی نہیں اس کو مانگنے کی پاداش ھمیں غدار کیوں کہا جاتا ھے ھمیں گالیاں کیوں دی جاتی ھیں؟
سوچئے اور پورا سوچئے
#سالار_امن_مولانا
#شہدائےجمعیت_باجوڑ
#پیغام_امن_جمعیت
#عوام_کو_جینے_دو
#ابابیلوں_کا_شکریہ
مولانا کا کہا محسن نقوی کی زبان پر
آپ مان��ں یا نا مانیں یہ سسٹم کولیپس کر چکا
مولانا کا اول روز سے یہی موقف ہیکہ آپ اس سسٹم کے ساتھ ملک کو مزید تباہی کی جانب دھکیل رہے ہیں آج آخر کار مولانا کی اس بات کو تسلیم کر ہی لیا گیا۔
مولانا کا کہا محسن نقوی کی زبان پر
آپ مانیں یا نا مانیں یہ سسٹم کولیپس کر چکا
مولانا کا اول روز سے یہی موقف ہیکہ آپ اس سسٹم کے ساتھ ملک کو مزید تباہی کی جانب دھکیل رہے ہیں آج آخر کار مولانا کی اس بات کو تسلیم کر ہی لیا گیا۔
عالم اسلام کے نامی گرامی علمی شخصیت ، معروف عالم دین امفتی شمائل ندوی کا مفتی فضل غفور صاحب کیساتھ ٹلیفونک رابطہ حضرت شیخ عبدالودود صاحب کی خیریت دریافت کرتے ہوئے 🖤