9 مئی کا وہ قافلہ جو عمران خان کو لیکر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا تھا
اور اس کے بعد عمران خان کو رینجر نے غیر قانونی طور پر عدالت کے اندر سے اغواہ کر لیا تھا
#مئی9_یوم_جبر
سب سے بڑا دھوکہ
سب سے بڑا جھوٹ
آپ پُرامن رہیں ہم اپ پر گولی نہیں چلائیں گے
اس عوام سے ہمیشہ ہمیشہ دھوکا کیا گیا
پھر بھی عزت کے طلبگار ہیں
#May9th_FalseFlag#مئی9_یوم_جبر
رہنما پاکستان تحریک انصاف و ایم این اے حلقہ این اے 57 سیمابیہ طاہر کی 9 مئی فالس فلیگ آپریشن میں اپنے حلقے کے شہید مرزا نادر شہزاد کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ اور یقین دہانی کہ ھمارے شہید ھمارا فخر ہیں جنھیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ #مئی9_یوم_جبر@seemabiatahir
چین کا ٹرمپ کے اعلان کے بعد بڑا بیان
ہم دنیا میں امن اور استحکام کے لیے پُرعزم ہیں۔ ہم مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ہمارے بحری جہاز آبنائے ہزمز کے پانیوں میں آ جا رہے ہیں۔ ہمارے ایر��ن کے ساتھ تجارتی اور توانائی کے معاہدے ہیں۔ ہم ان کا احترام کریں گے اور توقع رکھتے ہیں کہ دوسرے ہمارے معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول کرتا ہے اور یہ ہمارے لیے کھلا ہے۔
ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا
تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو ❗
رمضان میں بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا تھا کہ عید کے چند دن بعد اس تحریک کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کیا جائے گا اور سہیل آفریدی اس میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔
جواب دو اب تک تحریک کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ
"اسرائیلی ریاست کو ان کے شیطانی اقدامات کے نتیجے میں تیسری عالمی جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ختم کر دینا چاہیے۔"
ہماری سہیل آفریدی سے آخری ملاقات سپریم کورٹ میں ہوئی تھی ۔ جب سہیل آفریدی نے بتایا تھا کہ وہ عمران خان کے لیے رہائی فورس بنا رہے ہیں اور ہم نے کہا تھا یہ بڑی خوشی کی بات ہے۔ ہمیں عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی بھی سپورٹ ملے ۔ رہائی ملے ۔ اسکے بعد کوئئ ملاقات نہیں ہوئی
علیمہ خان
@Bakhtt_PTI پچھلے 3 سال سے اس چابی کا استعمال کسی نے ک��وں نہیں کیا؟
یہ سب گیدڑ بھبکیاں ہیں۔
بھڑکیں مارنے والے بہت دیکھ چکے عمل کرنے والوں کی ضرورت ہے۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا (آفیشل) کے نام
آپ کا کام عمران خان کی ناحق قید اور علاج نہ ہونے پر اس قیادت کا دفاع کرنا ہرگز نہیں جو نہ صرف کمپرومائزڈ ہو چکی بلکہ دانستہ ان کی قید اور طبی سہولیات نہ ملنے کی سہولت کاری کر رہی ہے۔
آپ ان کے نہیں عمران خان اور ہماری نمائندگی کرتے ہیں۔
اس لئے آپ کو آزادانہ پالیسی سے انہیں دباؤ میں لا کر صراط مستقیم پر چلانے کیلئے ��پنا کردار ادا کرنا چاہیئے
@PTIofficial
@InsafPK
@agentjay2009
پی ٹی آئی نے ایران امریکہ مذاکرات کی کوریج سے فارغ ہو جانے والے انٹرنیشنل میڈیا سے کوئی ایک بھی رابطہ کیا ؟
یہ ایسے نکمے اور بزدل ہیں کہ نہ اپنے ملک کی اسمبلیوں میں صحیح موقع پر کوئی سٹریٹجی بناتے ہیں نہ میڈیا کا صحیح استعمال کرتے ہیں
درحقیقت یہ بزدل بک کر خان کو بیچ چکے ہیں
خیبر پختونخواہ میں جلسہ کرنے کا کوئی مطلب ہے نہ مقصد ہے نہ کچھ حاصل ہے۔
سہیل آفریدی صرف اور صرف وقت ضائع کر رہے ہیں۔ اور اس کام میں وہ اکیلے نہیں ہیں سلمان اکرم راجہ ' جنید اکبر اور سب اس میں شامل ہیں
اس جلسہ میں پانچ کروڑ لوگ بھی آ جائیں تو حاصل کیا ہو گا ۔۔ تقریریں اور بس