سب سے پہلے تو پاک فوج کے افسران کو اسی گریڈ کے دوسرے محکموں کے افسران سے کہیں زیادہ تنخواہ ملتی ہے۔
پھر انہی افسران کی پنشن بھی اپنے گریڈ کے دوسرے محکموں کے افسران سے تین چار گنا ہوتی ہے۔
پھر انہیں ہر ترقی پر پلاٹ اور فلیٹ ملتے ہیں۔ میجر اور لیفٹننٹ کرنل ریٹائر ہونے والا بھی دس پندرہ کروڑ کے اثاثوں کا مالک بن کر نکلتا ہے۔
پھر چالیس پنتالیس سال کی عمر میں ایک بھرپور ریٹائرمنٹ کے بعد انکے لیے کسی بحریہ ، ڈی ایچ اے ، فوجی فاونڈیشن ، کہیں نا کہیں کوئی اور نوکری تیار ہوتی ہے۔
پھر باقی بچنے والے لوگ بزنس ویزہ پر امیگریشن ویزہ پر تین چار لاکھ ڈالرز لگا کر کینیڈا آسٹریلیا جا کر سیٹل ہوجاتے ہیں۔
عمران خان ساڑھے تین سال وزیراعظم رہے۔ کبھی ان کی بہنیں وزیراعظم ہاؤس نہیں آئیں۔ لاہور آتے تھے مگر بہنوں کو کبھی وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں دیکھا گیا۔ فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں۔ باوجود اس کے ایک منگل کا دن بھی ایسا نہیں جب وہ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے اڈیالہ جیل کے باہر نہ گئی ہوں۔ آواز اٹھانے کے جرم میں انہیں مختلف فسطائی حربوں کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
بیرسٹر شہزاد اکبر
”عاصم منیر کی "ہارڈ سٹیٹ" سے مراد ایسی ریاست ہے جہاں جمہوریت کے تمام ستونوں کو کچل کر "عاصم لاء" نافذ ہو۔ یاد رکھیں، عوام کی تائید اور حمایت کے بغیر کسی بھی ملک میں کسی “ہارڈ سٹیٹ” کا قیام ناممکن ہے۔“- سابق وزیراعظم عمران خان کا بہنوں اور وکلأ کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام (21 اکتوبر، 2025)
#AsimLaw
اربوں کھربوں کا بجٹ آئی ایس پی آر پر اس لیے لگایا جارہا ہے کہ ایک پریس کانفرنس کرکے بتایا جاسکے کہ پاکستان میں ساری دہشگردی بھارت کروا رہا ہے۔ صرف اتنے سے کام کے لیے 822 ارب روپے کی سالانہ پنشن ، موجودہ تنخواہیں الگ ، بجٹ الگ ، وغیرہ وغیرہ الگ۔
صرف ایک ملاقات خوشخبری نہیں ہے۔ یہ مجرم ہیں جنہوں نے عمران خان کے حقوق معطل کر رکھے ہیں۔ سارے حقوق بحال ہونے چاہییں۔ ابھی ہم نے ایس ایچ او کو کہا ہے کہ نورین نیازی ملاقات کا انتظار کر رہی ہیں لیکن ابھی تک ملاقات کے لیے نہیں بلایا۔ یہ جھوٹے ہیں جو جان بوجھ کر distraction پیدا کرنے کے لیے ایسی باتیں پھیلاتے ہیں۔
علیمہ خان
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June.
We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail.
A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection?
We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority.
A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025.
We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order.
The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders.
According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
🚨اس کو کہتے ہیں 100 چیتر تے 100 پیاز
اطہر کاظمی صاحب نے پٹواری چٹواری کو تن دیا ہے
مریم نواز کی گورنس اچھی ہے ۔ راوی چٹواری
جی بہت زیادہ اچھی ہے پورے پنجاب کو HIV لگوا کر دے دیا ہے
مایا ناز صحافی تجزیہ نگار دانشور اطہر کاظمی صاحب👍💯🔥👌
صورتحال
مدعے زیادہ اور وقت کم۔ محسن نقوی سے سہیل آفریدی اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہوئی۔ اسد طور نے لاتعدادواں ایکسڈینٹ کرتے ہوئے اس ملاقات میں علیمہ خانم کو بھی شامل کردیا جسکی انہوں نے تردید کردی ہے۔ اس طرح کی ملاقاتوں سے سہیل آفریدی کو کچھ نہیں ملنے والا۔ الٹا عوامی نفرت ، سوشل میڈیا پر لعن طعن اور شکوک و شبہات۔کور کمانڈر سے ملاقات ہو یا محسن نقوی سے خفیہ بات چیت، یہ تحریک انصاف کے کسی بھی لیڈر کو بٹہ لگانے کے لیے کافی ہے۔ سہیل آفریدی یہ بٹے لگوا چکا ہے۔ سہیل آفریدی کو جو کام عمران خان نے سونپا وہ سہیل آفریدی نہیں کرپایا۔ اب بہت جلد سہیل آفریدی مروت اور گنڈاپور والی پوزیشن میں ہوگا۔ فرض کیا اگر سہیل آفریدی اس طرح کی خفیہ ملاقاتوں سے عمران خان سے ملاقات کر بھی لیتا ہے تو عمران خان جو کہے گا اس کا وزن ایک بار پھر سہیل آفریدی سے نہ اٹھایا جائے گا۔ جب تک فوج کو تحریک انصاف سے ، عوامی ردعمل و احتجاج سے خوف محسوس نہیں ہوگا کوئی ملاقات ، کوئی ترلہ منت ، کوئی حکمت عملی نا عمران خان کے لیے کوئی آسانی لا سکتی ہے نا تحریک انصاف کے لیے۔
احمقوں کی دوزخ میں رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں یہ لگتا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان ایک پائیدار ڈیل ہوگی ، ایران کو قدم جمانے کا موقع دیا جائے گا اور اس کے بعد سب ہنسی خوشی رہنے لگیں گے۔ ایرانی مزاحمت نے سب کے اندازے غلط ثابت کیے۔ لیکن یہاں ایران کو قدم جمانے کا موقع دینے کا مطلب ہے کہ ایران کو ایک بار پھر پورے خطے میں مضبوط ہونے کا موقع دینا۔ امریکہ و اسرائیل یہ کسی قیمت پر گوارا نہیں کریں گے۔ یہ مصالحت و مفاہمت و ثالثی سب نظر کا دھوکا ہے ۔
ان احمقوں کے پڑوسی وہ احمق ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی معاہدہ طے پاگیا تو پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس جنگ سے پہلے والی سطح پر پہنچ جائیں گی۔ یہ قیمتیں فوجی معاشی پالیسیوں کا بھتہ بن چکی ہیں۔ ایکسپورٹس گررہی ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاری کم ہورہی ہے۔ گروتھ ریٹ کم ہورہا ہے۔ انڈسٹری بند ہورہی ہے۔ ایسے میں نااہلوں کے پاس ملک چلانے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ بے تحاشا ان ڈائریکٹ ٹیکسز اور اس کے لیے سب سے آسان ہدف ہے پٹرولیم مصنوعات اور بجلی۔ لہذا نکلتی چیخوں کے لیے تیار رہیں۔
عمر دراز اور اطہر کاظمی نے سارے ٹچو کو تن دیا🔥
یقین کرے, ایسا دھویا ہے, ٹچو کی ساری ڈانشوڑی نکال دی, عمر دراز اور اطہر کاظمی نے!!🔥🔥
ٹچو کو اوقات یاد دلائی ہے زبردست
کراچی سے گرفتار ہونیوالی انمول پنکی کا عدالت پیشی پر بیان
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
ان بیشرموں کی بیغیرتی کی کوئی حد نہیں ہے اوپر سے یہ عورت انکو لڑ گئی ہے یہ بات کر کے
میں تو اس بات پر حیران ہوں کہ انسان کو معلوم ہو کہ میں جیتا ہوا نہیں۔ سامنے بیٹھے لوگوں کو بھی پتہ ہو کہ ناجائز وزیر اعلی ہے۔ پھر بھی انسان اتنی انگلی گھما گھما کے اعتماد کے ساتھ افسران کو بھاشن دے سکتا ہے! کمال ہے کمال
This young man was at the regular Tuesday sit-in outside Adiala jail, where Imran Khan is held. He carried this poster with a photograph of Field Marshal Asim Munir saluting Imran Khan, with the caption:
"He will always be a leader,
You will always remain a servant”
He was quickly arrested