❤الله جب اپنے حبیب ﷺ کی اُمت کو بخشنے کا ارادہ فرماتا ہے تو رمضان عطا فرماتا ہے💚
میری طرف سے تمام مسلمانوں کو
❤رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو🕋😇
#Ramadan#رمضان_كريم
میں نے ساری زندگی یہی بات سمجھائی ہے، کہ سب کی تعظیم حد میں رہ کے کرو، لیکن جب تعظیم مصطفیٰﷺ کرنی ہو تو حد سے بڑھ پر کرو_
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
@TahirulQadri
بنشین بہ گدیانِ در کوۓ دوست کہ ہرکس
بنشست باین طائفہ شاہی شد برخاست
تو دوست کے دروازے کے گداگروں کے ساتھ بیٹھ جا کہ جو اس گروە کے ساتھ بیٹھا ،وە بادشاە بن کر اٹھا ہے
۔ بات کو سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے
سعودی عرب @KingSalman نے کورونا وائرس کے تیز تر پھیلاو کو روکنے کیلئے
مدینہ منورہ
جدہ سٹی
الریاض
دمام
اور اسی طرح مکہ مکرمہ میں 24/H کا کرفیو لگا ہوا ہے اور ان سب شہروں کا کنٹرول سعودی فورس (فوج) نے سنبھالا ہوا ہے
لہذا : پروپگنڈہ نا کیا جائے https://t.co/wddgvfBfMI
@SherazPunjutha @GandapurPAT@ImranKhanPTI جس قوم کی اکثریت ان پڑھ اور غریب ھے ان کے لیے ایسی شرائط۔4000روپے ماہانہ لینے کےلئے اسے پہلے سکول جانا پڑے گا۔ بھائیوں کچھ تو خیال کرو۔راشن دینا ھے تو اس کے گھر پہنچاؤ۔
قمبرشہدادکوٹ تھانے کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے ، بچوں کے درمیان کبوتروں پر ہونے والی لڑائی بڑوں تک پہنچ گئی ، وڈیروں کے تین لڑکوں نے غریب شخص کے گھر میں توڑ پھوڑ کی , بچوں کی والدہ کو گنجا کرنے کی کوشش اور منہ کالا کر دیا
, اربابِ اختیار نوٹس لیں ۔۔
وتعز من تشاء وتذل من تشاء اللہ تعالیٰ جسے عزت دیتا ہے ساری دنیا میں اسے مقبول ترین شخصیت بنا دیتا ہے یہ اس کی بندہ پر وری ہے لہذا حاسدین اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے بیشک
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مسلم امہ کے لیڈر ہیں وہ اس صدی کے ہیرو اور مجددِ عصر ہیں
@TahirulQadri
دنیا میں پھیلتی کورونا تباہی کا کئ دن گہرا مشاہدہ کیا اور کچھ تجاویز مرتب کی ہیں
اس خصوصی گفتگو کو حکومت اس کے وزراء، وزارت صحت کے ذمہ داران اور انتظامی افسران ضرور سنیں
گفتگو میں علمائے کرام، اینکرز پرسنز سمیت قوم کے ہر فرد کے لیے مفید تجاویز ہونگی
#COVID19@TahirulQadri
یااللہ پاک خواجہ غریب نواز کے صدقے میرے بابا جانی کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور میری ساری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائیں
آمین ثم آمین
#عرس_مبارک_خواجہ_غریب_نواز