ڈیپوٹیشن پر تعینات سیکشن آفیسرز کی اپنے متعلقہ صوبوں میں واپسی کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے کیس کے دوران درخواست گزاروں کی جانب سے جج کو اپروچ کیے جانے کا انکشاف، جسٹس ارب محمد طاہر نے کیس سننے سے معزرت کرلی، جسٹس ارباب محمد طاہر شدید برہم، درخواست گزاروں سے مکالمہ کرتے بولےآپ سفارشیں کرواتے ہیں،مجھے کالیں کرواتے ہیں،آپ کا کام ایسے نہیں ہوگا، یہ غلط اور نامناسب بات ہے، وکیل سے مخاطب ہو کر بولے درخواست گزاروں نے مجھے اپروچ کرنے کی کوشش کی ہیں، اِنھوں نے مجھے فون کالز کروائیں ہیں، ایسا نہیں ہوتا، جسٹس ارباب محمد طاہر
سہیل آفریدی اپنے قائد عمران خان سے مخلص ہیں تو منفی سیاست چھوڑ دیں، جو آج جیل میں ہے اس کا یہ مطلب نہیں آئندہ بھی ہو گا، انتہاپسندی کی سیاست نہ چھوڑی تو عمران خان قیدی ہی رہیں گے، ضد نہ چھوڑی تو زرداری صاحب کا جیل کا 14 سال والا ریکارڈ بھی ٹوٹ جائے گا۔ بلاول زرداری
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر 27 رہنماؤں کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کے لئے دائر درخواستیں
درخواستوں پر سماعت 3 رکنی لارجر بنچ نے کی
لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس محمد اعجاز خان نے کی
پراسیکیوٹر جنرل آف پاکستان، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن لاء افسران درخواست گزار وکلاء عدالت میں پیش
اس کیس میں جو وکیل تھا وہ اب ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بنا ہے، علی زمان ایڈوکیٹ
اس کیس میں ہم وکالت نامے جمع کریں گے، علی زمان ایڈوکیٹ
چیف الیکشن کمشنر کے پاس ہم گئے، لیکن ابھی تک تفصیلات فراہم نہیں کئے گئے، وکیل درخواست گزار
ایسا تو نہیں ہوتا ، لارجر بینچ قائم کیا گیا ہے، وکیل درخواست گزار کو پیش ہونا چاہیے تھا ، عدالت
حکم امتناع کو ختم کیا جائے تاکہ ضمنی الیکشن کا انعقاد کیا جائے، الیکشن کمیشن وکیل
آخری بار موقع دیتے ہے، پھر بھی پیش نہ ہوئے تو اس میں فیصلہ کرلینگے، عدالت
یہ درخواست 26 دسمبر 2025 سے زیر التوا ہے، پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد
کیسز میں طلب کی رپورٹ جمع ہوچکی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثناء اللہ
آج کل پھر حالات ایسے بنے ہیں، کہ ہمارے ممبران کو نامعلوم افراد اٹھا رہے ہیں، علی زمان ایڈوکیٹ
کل مردان سے ہمارے ممبر کو اٹھایا گیا، سوات سے صوبائی وزیر کو اٹھایا گیا، انعام یوسفزئی ایڈووکیٹ
یہاں آپ کی حکومت ہے، آپ کی حکومت میں بھی ممبران کو اٹھایا جاتا ہے، جسٹس اعجاز انور
ہماری عدالت سے گزارش ہے، کہ درخواست گزاروں کو عدالت آنے تک گرفتار یا ہراساں نہ کریں، محمد انعام یوسفزئی
کس کو آرڈر کریں، ہم اسلام آباد کے لئے تو حکم جاری نہیں کرسکتے، جسٹس اعجاز انور
زیادہ تر ممبران تو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں، اسلام آباد تو محفوظ ہیں، پشاور میں کیا کرتے ہیں، جسٹس اعجاز انور
پشاور۔ جو انٹرم ریلیف ہے اس کو جاری رکھا جائے، وکیل درخواست گزار
اس عدالت نے آرڈر جاری کیا کہ تین دن میں چیف کمشنر اسلام آباد کو اپروچ کریں، ہم نے تین دن میں درخواستیں جمع کئے، وکیل درخواست گزار
عدالت نے آرڈر جاری کیا کہ جس نے تین دن میں رجوع کیا ان کی حکم امتناع میں توسیع ہوگی، بشیر خان وزیر ایڈوکیٹ
ان کیسز کو 20 اکتوبر کو سنیں گے، عدالت
20 اکتوبر کو تیاری کرکے آئے، مزید مہلت نہیں دی جائے گی، اس کو فیصلہ کرے گے، عدالت
چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو ڑداری اور سینٹر رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر مقرر، چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری، اس سے قابل پی پی پی کے فاروق ایچ نائیک اور ن لیگ کے آفتاب شیخ نے استعفیٰ دیا تھا۔
بلاول نے آج تقریر میں بار بار سہیل آفریدی پر تنقید کی، طارق فضل اور فیصل کنڈی آج سہیل آفریدی کو ہٹانے کا کہتے رہے
بظاہر جو بات گورنر راج اور ایمرجنسی سے شروع ہوئی تھی، وہ اب سہیل آفریدی کو پر آ گئی ہے، لگتا ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی اب منصوبہ بندی سہیل کو گھر بھیجنے کی ہے
اطلاعات ہیں کہ ایک اور صوبائی وزیر، وزیر ہاؤسنگ پختونخواہ ڈاکٹر امجد علی بھی اغواہ کرلئے گئے، یوں کل ملا کر اب تک دو صوبائی وزرا سمیت پختونخواہ اسمبلی کے 6 ارکان لاپتہ ہیں، پختونخواہ سے مزید تین ارکان قومی اسمبلی بھی لاپتہ ہیں، سیاسی کارکنوں اور مختلف تنظیمی عہدیداروں کی تعداد الگ ہے۔
حکومت پی ٹی آئی مزاکرات ڈیڈلاک شرائط دیکھ کر ایک مختلف صورتحال سامنے آتی ہے
حکومت لانگ مارچ ختم کرکے مزکرات شروع کرنے کا کہہ رہی ہے
پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا کہہ رہی ہے
آپ سمجھیں آج 4 اگست ہے پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کا اعلان نہیں کیا تھا ۔۔۔ تب سے پیچھے آپ چلے جائیں جولائی ، جون ، مئی ، اپریل پی ٹی آئی جیل ملاقاتوں کا حکومت کو کہتی رہی حکومت نا مزاکرات نا ملاقاتیں کرانے کا مانی نا پیپلز پارٹی نے نا گورنر کے پی نے کہا مزکرات ان سے کر لیں یا ملاقات کرا دیں ۔۔۔ مطلب لانگ مارچ نہیں بھی تھا تو حکومت عمران خان تک رسائی ذاتی معالج فیملی ملاقاتیں نہیں کرا رہی تھی اب کہتے ہیں لانگ مارچ ختم کریں مزکرات کرتے ہیں
اس لیے صورتحال عجیب معلوم ہوتی ہے
Note: Both judges belong to Punjab. PPP and PML-N had earlier maintained that the newly established Federal Constitutional Court would ensure equal representation of all provinces.
بریکنگ نیوز؛ وزیرِ اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے 28 رہنما، جو 9 مئی کے مختلف مقدمات میں نامزد ہیں اور جنہیں ماضی میں پشاور ہائیکورٹ نے Omnibus Bail (ایک جامع/مشترکہ ضمانت یعنی جب کسی شخص کے خلاف متعدد مقدمات یا FIRs ہوں تو عدالت ایک ہی حکم کے ذریعے اسے ان مقدمات میں گرفتاری سے تحفظ یا ضمانت فراہم کرے، بجائے اس کے کہ ہر مقدمے کے لیے الگ الگ درخواست دینی پڑے ) دی تھی، کو پشاور ہائیکورٹ نے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ جسٹس اعجاز انور کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، جبکہ کیس کی سماعت کل مقرر کردی گئی ہے۔
🚨پی ٹی آئی نے گورنر راج لگنے کی صورت میں کارکنان کو بغیر کسی نئے حکم کا انتظار کیے ، گورنر ہاؤس کی طرف فوری پہنچ کر گورنر ہاؤس کے گھیراؤ کے احکامات جاری کر دیے
اہم: سہیل آفریدی کی نااہلی کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ 15 اکتوبر کو سماعت کرے گا، شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری چیلنج کر رکھی ہے۔۔!!
بریکنگ نیوز ، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی سزا معطلی درخواست آخر کار 15 اکتوبر کو وفاقی آئینی عدالت نے سماعت کے لئے مقرر کر دی چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس علی باقر نجفی سماعت کریں گے
رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی خیبر ٹیچنگ ہسپتال (KTH) کے ہاسٹل سے صوبائی صدر ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر بنی جان آفریدی اور صوبائی سیکرٹری جنرل انصاف ڈاکٹرز فورم ڈاکٹر سردار محمد سعد کے اغواء اور فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں ڈاکٹر زرین سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دونوں ڈاکٹرز لانگ مارچ میں طبی خدمات کی فراہمی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ ڈاکٹروں اور طبی عملے کو اس طرح نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔
صوبے کو آخر کہاں لے کر جا رہے ہیں؟ اگر عوام نے مزاحمت کی اور اپنے تحفظ کے لیے ہتھیار اٹھا لیے تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟
پاکستان اور ائی ایم ایف کے درمیان مذکرات کامیاب۔ سٹاف لیول معاہدہ ہوگیا۔ پیٹرول پر سبسڈی جلد ختم ہوگی۔۔بجلی اور گیس بھی آنء والے دنوں میں مہنگی ہونگی۔۔ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کی قسط بھی مل جائے گی۔
⬅️پشاور ہائیکورٹ
⬅️لانگ مارچ کے آغاز کے لیے ہیلی کاپٹر کا استعمال،
⬅️پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
⬅️وزیر اعلی نے لکی مروت لانگ مارچ کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا، توہین عدالت درخواست میں وکیل درخواست گزار کا موقف
⬅️پشاور ہائیکورٹ نے نومبر 2025 میں سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی، وکیل
وفاقی آئینی عدالت،بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواستِ ضمانت کی سماعت مقرر کروانے کے لیے وکلاء خالد یوسف چوہدری ، نیاز اللہ نیازی و وکلاء وفاقی آئینی عدالت پہنچ گئے۔وکلاء نے رجسٹرار آئینی عدالت سے ملاقات کی اور درخواستِ ضمانت کی سماعت جلد مقرر کرنے کی استدعا کی۔رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواستِ ضمانت کی سماعت مقرر کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔