@ImranRiazKhan فوج کو سیاست سے دور کیسے کیا جائے۔ جب دور کرنے کا وقت آتا ہے تو کچھ دلال قسم کے صحافی فوج کی گود میں بیٹھ کر سیاستدانوں کی فائلیں دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں۔ اور فوج میں (فیض ،باجوے ) جیسوں کے قصیدے پڑھنا شروع کردیتے ہیں۔
سب سے پہلے تو ان دلالوں کو ننگا کرکے سڑکوں پر گھسیٹنا چاہیئے۔
@ImranRiazKhan البتہ جنرل فیض پوری ریاست کا مالک تھا۔
وہ اگر سیاستدانوں کی فائلیں دکھاتا تھا تو وہ سب صحیح تھا کیونکہ اس کی گودی میں عمران ریاض بیٹھا تھا۔
@ImranRiazKhan آپ نے کیا چکایا ہے؟
پہلے فیضی کی گودی میں بیٹھ کر سیاستدانوں پر بھ——تے تھے۔ پھر کسی اور جرنیل کی گودی میں بیٹھ کر برطانیہ پہنچ گئے۔
اب پھر انتظار میں بیٹھے ہو کب کوئی جرنیل پھر سے اپنی گودی میں بٹھاکر واپس پاکستان کے آئے۔
آپ نے کیا قیمت چکائی ہے۔
ڈالر ہی ڈالر چھاپ رہے ہو
@SdqJaan پھر ہمت کرو اور لعنت بھیجو ہر اس گروہ پر جس نے ٹرمپ کے جیتنے کے لیئے کمپین کی تھی اور پاکستانیوں کو ٹرمپ کو ووٹ کرنے کی اپیلیں کرتے رہے تھے۔حکومتیں تو رسمأ مبارک دیتی ہیں یہ دستور دنیا ہے مگر بھیجو لعنت ہر اس قیدی پر جس نے ٹرمپ کو جیتبے پر مبارک دی تھی
@ImranRiazKhan بقول خان صاحب کے چار گولیاں تو عمران اسماعیل کے کپڑوں میں پھنس گئیں تھیں۔ اب اسی سے اندازہ لگالو کہ وہ کس قسم کی گولیاں تھیں۔
دوسرا خان صاحب کی اوقات یہ تھی کہ پوری دنیا میں سے کسی ایک آفیشل نے اس کی مزمت نہیں کی تھی۔ مطلب یوتھیوں کے علاوہ پوری دنیا کو معلوم تھا کہ یہ سب ناٹک تھا
@ImranRiazKhan یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔ بھلادے عمران ریاض کا حافظہ اس سے
خود جرنیلوں کی گودی میں بیٹھ کر سیاستدانوں پر بھونکنے والوں کو آج ٹاؤٹوں پر غصہ آرہا ہے
@ImranRiazKhan@Bhola_Q جب تک آپ ان سرکاری افسروں کی گودی میں بیٹھے تھے تب تک آپ کو ان کے حلف کی کوئی خلاف ورزی نہیں نظر آتی تھی۔
اب جب گودی سے نکالے گئے ہو اب آپ کو ان کے حلف کی خلاف ورزیاں نظر آرہہی ہیں۔
مطلب مسئلہ سارا گودی کا ہے۔ آج بھی پھر آپ کو گودی میں بٹھادیں تو سب ٹھیک ہے ورنہ سب برا ہے۔
منافقت
@ImranRiazKhan دھوکا تو کیا ہے۔ دلے قسم کے لوگوں کو گودی میں بٹھاکر سیاستدانوں کی فائلیں دکھاتی رہی ہے یہی دھوکا ہے۔
باقی رہی بات سو ارب ڈالر کی تو کیا اتنے پیسے ہیں پاکستان میں جو کوئی باہر منتقل کر سکے؟
@ImranRiazKhan یہ سب تو ہمیشہ سے ایسے ہی ہوتا رہا ہے۔
مگر پہلے آپ کو گودی میں بیٹھ کر فائلیں دکھائی جاتی تھیں تب آپ کو سب اچھا لگتا تھا اور اب جب سے گودی چھن گئی ہے تب سے سب برا لگ رہا ہے
آپ کا مسئلہ اچھائی یا برائی نہیں ہے بلکہ گودی کی نعمت ہے۔
گودی مل جائے تو سب اچھا اور نہ ملے تو سب برا
@ImranRiazKhan@HR5231 عمران بھائی اس میں خان صاحب کا کیا کمال ہے؟
اگر باجوہ پیچھےکھڑا ہے تو یقینأ اپنی نرضی سے ہوگا۔ کیونکہ خان صاحب خود فرماتے ہیں کہ سب کچھ باجوہ کرتا تھا ہر کام کا فیصلہ باجوے کا ہوتا تھا ہمارے ہاتھ کچھ نہیں تھا۔
اب آپ بتاؤ کہ کیا خان صاحب جھوٹ بول کر گیا ہے کیا
@iemziishan خان صاحب تو خود فرماتے ہیں کہ سب کچھ باجوہ کے ہاتھ میں تھا حکومت وہی چلا رہے تھے۔ خان صاحب تو ایک کٹھ پتلی تھا۔
تو کمپیئر بنتا ہی نہیں۔
ناراض مت ہونا کٹھ پتلی ہونے کا دعوی خان صاحب نے ہی کیا تھا
@ARYSabirShakir آپ سے ARY پر ایک جملہ انگریزی کا نہیں پڑھا جاتا تھا۔ بس می می می کرتے رہتے تھے۔
تو تم کو یہاں انگریزی کی کیسے سمجھ آتی ہے؟
یوتھیوں کو چ———۔ بناتے رہو۔
سب جانتے ہیں تم چٹے انہڑھ ہو
@ARYSabirShakir جب آپ ARY میں کام کرتے تھے تب تو اگر کوئی انگریزی جملہ بولنا پڑے تو آپ می می می کرتے تھے تو اب آپ کو یہ انگریزی پوسٹ کون ترجمہ کرکے دے رہا ہے۔