*مرسو مرسو سندھو نا ڈیسوں*
پیپلزپارٹی ضلع کورنگی کی ریلی صدر جانی میمن* کی قیادت میں نکالی گئ۔
مرزا مقبول احمد جنرل سیکریٹری شرجیل رضوانی صدر شیراز وحید احمد رضا MPA فاروق اعوان ٹاون چیئرمین نعیم شیخ اور عہدیداران و کارکنان کی بڑی شرکت
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
Meer Mohammad Baloch Water Pumping Station which was originally built in 1991 by the then Mayor but was never completed & operationalised has now been completed and operationalised under the PPP’s Mayor. The areas of Kharadar, Meethadar, Ranchor Line & other parts of old city area will benefit from this initiative & their water supply situation will improve #KarachiWorks
With over 60,000 homes completed in Shikarpur, the district stands as a powerful reflection of the Government of Sindh’s commitment to building back better, restoring hope and transforming the lives of flood-affected families.
#SindhPeoplesHousing
5 جولائی 1977 کا دن ملک، جمہوریت، ہر جیالے، ہر جمہوریت پسند پاکستانی اور ہر محب وطن پاکستانی کیلئے ایک سیاہ ترین دن تھا، کیونکہ اس روز شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کو معزول کر کے مارشل لاء لگایا گیا تھا۔
#5thJulyBlackDay
5 جولائی 1977 تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جب عوام کے فیصلے کو طاقت کے زور پر دبایا گیا، مگر قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد آج بھی آئین، جمہوریت اور عوامی حقِ حکمرانی کی سب سے مضبوط آواز ہے۔
#5thJulyBlackDay
یوم عاشورہ صبر،برداشت،استقامت اور قربانی کا درس دیتا ہے۔حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین اور اپنے پیاروں کے خاطر قربانی کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رہے گی۔اللہ تعالی ہمیں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
بیروت کے علاقے شتیلا میں فلسطینی شہدا کے قبرستان میں ایک ایسا شخص دفن ہے جس نے مولانا محمد علی جوہر کی بیت المقدس میں تدفین کا اہتمام کیا جس نے علامہ اقبال کی بیت المقدس میں میزبانی کی جس کے کہنے پر قائداعظم نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کیایہ عظیم شخصیت مفتی امین الحسینی تھے
یومِ عاشورہ ہمیں حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے، جو حق، سچائی اور اصولوں کی سربلندی کی روشن مثال ہے۔ یہ دن صبر، برداشت اور انصاف کے قیام کا درس دیتا ہے۔
کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، حق اور باطل کے درمیان ہمیشہ کے لیے لکھی گئی ایک لازوال داستان ہے۔
یومِ عاشورہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم وقتی ہو سکتا ہے، مگر حق ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
سلام یا حسینؑ 🖤
یہ خوبصورت نظارے خیرپور میرس کے ہیں اور یہ منصوبہ ایم این اے سیدہ نفیسہ شاہ کا دیا ہوا ہے ۔
لوگ کہتے ہیں کہ سندھ تباہ حال ہے مگر یہاں تو بات کی الٹی نظر آرہی ہے ۔