خان صاحب کی بے گناہ قید کو کل 800 دن مکمل ہو جائیں گے۔
آپ لوگ #نہ_خان_جھکا_نہ_عوام ٹرینڈ میں شامل ہو کر خان صاحب کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔
خان, ایک ایسا لیڈر جس نے پاکستان اور پاکستانیوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی جان داؤ پر لگا رکھی ہے۔ لیکن نہ جھکا نہ پیچھے ہٹا۔
@TeamPakPower
سلام ہے عمران خان کے نامزد اپوزیشن لیڈر اتحادیوں کو جو بہادری کے ساتھ فرعونوں کا مقابلہ کر رہے ہیں !!
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ سوشل میڈیا پر ریکارڈ بن جائے !!
#نہ_خان_جھکا_نہ_عوام