ایک ریاست دو دستور؟ نامنظور نامنظور!
گلگت میں پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کا راستہ روکا جاتا ہے اور انہیں گرفتار کر لیا جاتا ہے، جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو VIP پروٹوکول اور سیکورٹی دی جاتی ہے۔
عمران خان کو شکست دینا آپ لوگوں کے بس کی بات نہیں👎🏽
@Rajkumari_KK نو مئی کے بعد تحریک انصاف کا جھنڈا کس نے ہاتھ میں اٹھایا تھا تحریک انصاف کے ورکر کو پشاور میں کس نے لیڈ کیا تھا فیض الرحمن کا نام تک کوئی نہیں جانتا عرفان سلیم کو ٹکٹ دینا ورکر کی اور نظریے کی جیت ہوگی انشاءاللہ
@ShahabKhanAdv نو مئی کے بعد تحریک انصاف کا جھنڈا کس نے ہاتھ میں اٹھایا تھا تحریک انصاف کے ورکر کو پشاور میں کس نے لیڈ کیا تھا فیض الرحمن کا نام تک کوئی نہیں جانتا عرفان سلیم کو ٹکٹ دینا ورکر کی اور نظریے کی جیت ہوگی انشاءاللہ
@ShahabKhanAdv ذاتی پسند ناپسند پر نہیں میرٹ پر ٹکٹ دینا چاہیے یہ دیکھنا چاہیے کہ نو مئی کے بعد تحریک انصاف کا جھنڈا کس نے ہاتھ میں اٹھایا تھا تحریک انصاف کے ورکر کو پشاور میں کس نے لیڈ کیا تھا فیض الرحمن کا نام تک کوئی نہیں جانتا پشاور میں فیض الرحمان کا نام تک کوئی نہیں جانتا لوگ پوچھ رہے
محترم شاہد خٹک صاحب
آپکے سامنے ہی خان صاحب نے عرفان سلیم کو سینیٹ کے لئے نامزد کیا تھا، اور آپ کہہ چکے ہیں کہ میں عرفان سلیم کو خان صاحب کی ہدایات کے مطابق سپورٹ کرونگا وہ ایک بہترین کارکن ہے، اور انکی بہت قربانیاں ہیں، کیا آپ اپنے وعدے پر قائم ہیں؟
@ShahidkhattakSk
اڈیالہ جیل کے سامنے عمران خان کے بہنوں کے ساتھ جو تشدد ہوّا، میرے، شاہد خٹک، شفقت اعوان ایم این اے، نعیم پنجوتہ، عبدلسلام آفریدی اور باقی ساتھیوں پر جو تشدد پنجاب پولیس نے کیا اور جو گالم گلوچ اور بدتمیزی کی گئی، یہ ہم نہیں بھولینگے۔ اور نا ہی عمران خان کے مقصد سے انچ پیچھے ہٹینگے۔ اپنے قائد سے ملاقات کے لئے پھر بھی آئینگے اور بار بار آتے رہینگے،
بزدل اور کمزور لوگ ایک غیر قانونی اور غیر ائینی 27 ویں ترمیم کے پیچھے چھپ رہے ہیں انشاءاللہ پھر بھی ان لوگوں کو اور ان کی سہولت کاروں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
We reject 27th Unconstitutional Amendment