#وفاقی_بجٹ
وفاقی س��کاری ملازمین کیلئے ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہوں میں ضم کرنے اور 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022ء کیساتھ تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی..!
@Jhagra starge mu tasu ta de 😜
@ShahramKTarakai سر 3 سال میں بھرتی ہونے والے 49 ہزار آساتذہ میں سے کسی کو مستقل نہیں کیا گیا جو سراسر ان کے ساتھ ذیادتی ہے۔ رہی بات سہولیات کی، تو نہ ان ایڈہاک/کنٹریکٹ آساتذہ کو ٹرانسفر کی اجازت ہے تاکہ قریبی سٹیشنز پر بہ بآسانی ڈیوٹی انجام دے سکے اور نہ ان کو سالانہ انکرمنٹ ملتا ہے۔