لاہور کا رہائشی ایک بچہ جو ٹانگوں کی بیماری کا شکار تھا تاہم اب علاج معالجے سے بہتری کی جانب گامزن ہے،بچے کا علاج چل رہا تاہم اسکے میڈیسن، اچھے کھانے اور دودھ کے لیے ماہانہ کی بنیاد پر کچھ مالی مدد کی ضرورت ہے،اگر کوئی بچے کی ذمہ داری لے سکتا ہے تو مجھے ڈی ایم کردیں میں آپ کا فیملی سے رابطہ کروادیتا ہوں۔
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کا دعویٰ ہے کہ اس سال کنوکشن ریٹ کے حوالے سے سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا پورے پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے.....
اس سال ۔۔۔۔۔تو پھر اُس بیانیہ کاکیا کریں کہ معطل حکومت سی ٹی ڈی کو سپورٹ نہیں کرتی تھی۔۔۔اگر نہیں کرتی تھی تو پھر نمبر ون کیسے بنے ؟؟؟
@ahmad__bobak کن کن عہدے داروں کی تصاویر ہیں؟
ویسے ایک تصویر جو ہر اس جگہ پر بھی لگتی ہے جس پر کوئی تصویر نہیں لگنی چاہیے جس تصویر کے بغیر لفظ تصویر ہی اب نا مکمل لگتا ہے وہ تصویر یہاں کیوں نہیں! 🤔
@surrakimuhammad آپ کو آج پتہ چلا؟ ہمارے علاقے میں تو کئی مہینوں سے بل آ رہے ہیں لیکن لوگ ادا نہیں کر رہے کیونکہ صفائی والے تو آتے نہیں تو بل کیوں ادا کریں لوگ
ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت صحت کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔ فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث انہیں سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے جبکہ کمر کی تکلیف بھی انتہائی بڑھ چکی ہے۔ آج دوپہر 2 بجے ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کے ایک اسپتال منتقل کرکے طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کروانے کے تمام انتظامات مکمل تھے، تاہم عین وقت پر جیل حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ متعلقہ حکام سے اجازت موصول نہیں ہوئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل نہیں کیا جا سکا۔
ترجمان تحریک انصاف
پختون خوا میں ’جیالا راج‘ کے بعد فیصل کریم کنڈی نے کہا تھا اب وفاق اور صوبہ ایک پیج پر ہیں، حالات یہ ہیں ہے کہ پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہے، پشاور میں 20 کلو کا تھیلا 3500 روپے کا ہو گیا ہے۔ سرد موسم میں بھی پشاور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹے تک ہے
گورنر فیصل کریم کنڈی صاحب 9 نومبر کو جس ایئرلائن کے ذریعے پشاور سے لاہور گئے اور اعلان کیا کہ اب دونوں شہروں کے درمیان براہِ راست پروازیں چلیں گی، تاہم ایئرلائن کی ویب سائٹ پر چیک کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ پورے ہفتے کے دوران کوئی پرواز دستیاب نہیں۔ بس صرف شوشا تھا۔
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
دانشوڑوں نے 2 سیاسی خاندانوں کی ’اجارہ داری‘ کا نام جمہوریت رکھا ہے، یہ 2 خاندان کرسیوں پر براجمان رہیں تو ملک میں جمہوریت ہوتی ہے، کوئی اور آ جائے تو جمہوریت ختم ہو جاتی ہے۔ یہی دیکھ لیں پختون خوا میں گورنر راج کے ذریعے وہی 2 خاندان قابض ہوئے تو جمہوریت کا نام دے دیا