سینئر خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے خلاف پی ٹی آئی کے کرائے کے ترجمانوں کی گھٹیا زبان درازی عمران صاحب کی ذہنی پستی کا عکس ہے جس کا مظاہرہ وہ دور کنٹینر سے کرتے آرہے ہیں۔@asmashirazi
I will Insha’Allah expose all their lies and conspiracies during the course of my appeal. Will establish that murder of justice was committed in my case bcoz of the conspiracy aka ‘2 saal ki mehnat’.
مجھ پہ جو کیس بناکر سزادی گئی مشہور زمانہ پانامہ کیس میں میرے والد اور میں اڈیالہ جیل میں رہےاس سزا کے کو بعد میرے اور قوم کے سامنے کچھ چونکا دینے والے حقائق آئے شوکت عزیز صدیقی صاحب نے چونکا دینے والے حقائق قوم کے سامنے رکھے.
@MaryamNSharif
بہادری سے حق بات کرنا اور سچ سب کے سامنے لانا آج ایک عورت نے بتا بھی دیا اور سیکھا بھی دیا،اب سرٹیفکیٹ بانٹنے کی بجائے سچ بولو ،جنگیں لشکروں سے نہیں حوصلوں سے لڑی جاتی ہیں #IcanOfDemocracyMaryam
The path she follows is her own, nobody dared step into these waters ever...the calmness on her face is the satisfaction of being on right side of history.
وہ حقائق آج میں اپنے کیس کے تناظر میں ایک دفعہ پھر رکھنا چاہتی ہوں.انہوں نے کہا کہ جنرل فیض حمید صاحب انکے پاس تشریف لائے اور کہا کہ مریم نواز اور نواز شریف کو الیکشن سے پہلے آپ نے ضمانت نہیں دینی اگر آپ نے انکو ضمانت دی تو میری دوسال کی محنت خراب ہوجائیگی
@MaryamNSharif
جنرل فیض حمید کو آرمی چیف بنایا تو یہ قوم اور آئین و قانون کے منہ پر طمانچہ ہوگا. جنرل فیض حمید کا تو ٹرائل ہونا چاہیے، اس کا احتساب ہونا چاہیے. اس کو آرمی چیف کا بڑا عہدہ نہیں دینا چاہیے
مریم نوازشریف#FaizHameedJawabDo
نکال دیں اپنے دل ودماغ سے کہ کوئی أپ کا کچھ بگاڑ سکتا ہے اگر اللہ أپ کے ساتھ ہے تو کوئی أپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا یہ سب اپنے انجام تک پہنچیں گے لانے والے بھی اور جس کو لائے ہیں وہ بھی
@NawazSharifMNS