شیما کرمانی صاحبہ کی گرفتاری کی شدید مزمت۔ سمجھ سے باہر ہے چند خواتین اگر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھا رہی ہیں تو انہیں اس سے بھی مسلہ ہے۔ یہ چاہتے کیا ہیں۔ سبھی آوازیں بند کرنی ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ انہوں نے کوئی بھی سیاسی بات کی تھی۔ پھر بھی ظلم
ہماری پارٹی کی چھوٹی بچی شیر بانو کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو بند کردیا گیا ہے.
پہلے ان کی ماں کا اغوا، مسلسل دھمکیاں، یزیدی عورت مریم نواز نےچھ ماہ سے بجلی بند رکھی۔ سکول, گھر کو بند کرنے کی کوششیں،ڈرانے کی کوشش کی گئی.
ہماری یہ چھوٹی سی بچی آپ کے نواز شریف سے زیادہ بہادر نکلی ہے۔
اقوامِ متحدہ کا عمران خان کی حراست پر شدید تشویش کا اظہار:
UN کی خصوصی نمائندہ برائے تشدد ڈاکٹر ایلیا ایڈورڈ @DrAliceJEdwards کے مطابق عمران خان کو طویل عرصے سے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
▪ روزانہ 23 گھنٹے تنہائی میں قید
▪ بیرونی سرگرمیوں اور باجماعت نماز سے محرومی
▪ سیل میں روشنی، ہوا اور بنیادی سہولیات کا فقدان
▪ جسمانی اور ذہنی صحت کو سنگین خطرات
▪ عمر 72 سال، سنگین طبی مسائل کے باوجود مناسب علاج سے محرومی
اقوامِ متحدہ کا واضح مطالبہ ہے کہ یہ غیر انسانی سلوک فوری طور پر ختم کیا جائے۔
#FreeImranKhan
آواز اٹھائیں 🚨
آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت شدید بیمار ہے سب مطالبہ کریں کہ یاسمین راشد کو فوری اسپتال منتقل کیا جائے
🚨اہم خبر
محمود خان اچکزئی صاحب نے اپنی وصیت نامہ لکھ دیا ہے اور وصیت میں اپنے ملزموں کی نشاندہی بھی کر دی ہے
ہم ہر جگہ جلسہ کریں گے ہر چوک پر کریں صرف ایک نعرہ ہوگا جمہوریت زندہ باد امریت مردہ باد
محمود خان اچکزئی 💯
جرمن دارالحکومت برلن میں ایک تاریخی مظاہرہ ہوا جہاں تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار افراد نے شرکت کی۔ یہ اجتماع غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور نسل کشی کے خلاف ریکارڈ کیا گیا اور مبصرین کے مطابق یہ جرمنی کی تاریخ کا سب سے بڑا pro-Palestine مظاہرہ تھا۔ مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور "فری فلسطین" کے نعرے لگاتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل کے جنگی جرائم کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ مظاہرہ نہ صرف فلسطین کے حق میں یورپ کے بدلتے عوامی جذبات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ جرمن حکومت پر بھی دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ اسرائیل کی اندھی حمایت ترک کرے اور انصاف کے ساتھ کھڑی ہو۔
#FreePalestine
🚨ہر وہ با شعور اس ویڈیو کو اس اسرائیلی پٹواری ایجنٹوں تک پہنچا دینی چاہئے جو پاکستانی عوام کو عمران خان کے خلاف گمراہ کرنے کی نا کام کوشش کرتے رهتے ہیں
اے اللہ ان پٹواریوں کو مزید اس طرح ذلیل رسوا کر جنھوں نے پاکستان کے مرد عورتوں کو پٹواری جاہل بنایا اور شرک کے اڈے کھولے جہاں مزاروں پر انکی عورتیں دھمال ڈال کر اس جیسے بچے مانگتی ہیں اور ہیرا منڈی کے چکلے پاکستان بھر کھولے آور پاکستان کی عوام کو 45سالوں سے اتنا لوٹا اتنا لوٹا کہ شہروں کے اندر عورتوں کو جسم فروشی کرنے پر مجبور کر دیا اور ماڈل ٹاؤن شہباز شریر نواز شریر نے 114 پولیس اہلکار سے ملکر ظاہر القادری کی جماعت کے کئی عورتوں مردوں کو مروایا اور انکی بے حرمتی کی اور پنجاب کالج میں بچی کے ساتھ زنا ہؤا اور انکے والدین کو ڈرا دھمکا کر بیان دلوایا گیا اور ڈی چوک میں قیمتی جوانوں کو بے گناہ مروایا چوکیداروں کے ساتھ ملکر مروایا اور پٹواریوں نے پاکستانی عوام کو لوٹ لوٹ کر مال لندن جمع کر دیا لیکن پاکستانی عوام کو بریانی پلیٹ اور بوٹی پر ان کا دماغ فکسنگ کر دیا
یااللہ ان چابی والی پارٹی کے بچے بچوں کو غیرت دے باہر نکلنے کی جو عمران خان کے دور میں حلوے کی پلیٹ ایمان بیچ کر روڈوں سڑکوں کو بلاک کر دیتے تھے اور مہنگائی مہنگائی کے نعرے لگاتے تھے مگر اب ان چابی والوں کا جنازہ نکل چکا ہے اور ممتاز قادری کو پھانسی لگانے والے پٹواریوں کے خلاف ہہ چابی والے بچے خاموش ہیں اور یآ اللہ ان پٹواریوں اور چابی والوں کو غیرت دے جب ریمنڈ ڈیوس امریکن نے لاہور 2پاکستانیو کو قتل کیا لیکن یہ چابی والے پٹواری خاموش تھے اور ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑ دیا یا اللہ ان پٹوارنوں چابی والوں کو توحید و شرک کی سمجھ دے اور حق و سچ کی پہچان عطا کر کیونکہ یہ بریانی حلوے کھا کھا انکے دماغ گند اور زنگ سے آلود ہوچکے ہیں