This is massive 🚨
CNN is reporting that it was India who ran to the U.S. and asked for help to stop the war after Pakistan began firing missiles at them.
War is a serious undertaking. Pakistan has always worked for peace in region and beyond. Our strat cap is also for peace to avert war, unless imposed. That’s the sanity which must prevail. India must learn how to be a responsible state. Never too late!
#LongLivePak@narendramodi
ایک بات میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اس وقت مودی سرکار اگر یہ سمجھتی ہے کہ پاکستان میں کوئی تقسیم ہے، لوگوں کے کچھ گلے شکوے ہیں، تو ایسا بالکل نہیں ہے۔ پاکستان ہم سب کا ہے اور مجھے فخر ہے جس جرات اور بہادری سے ہماری فورسز نے کل رات جواب دیا ہے۔ اگر مودی کو یہ سبق یاد آ گیا ہے تو ٹھیک ہے، ورنہ پاکستان کا بچہ بچہ ملکی دفاع کے لیے اٹھ کھڑا ہوگا۔میں حکومت سے ضرور مطالبہ کروں گا کہ قومی یکجہتی کے لیے ماحول پیدا کریں۔ قومی یکجہتی کے لیے سب سے پہلے عمران خان کو رہا کریں، جو بے گناہ جیل میں ہے۔ ہاں، ہم پر فرض ہے کہ جس بہادری سے ایئر فورس، فوج اور دوسرے دفاعی اداروں نے جواب دیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں۔میں ایک بار پھر مطالبہ دہراتا ہوں کہ قومی یکجہتی کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو یکجا کیا جائ�� اور عمران خان کو رہا کر کے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا جائے۔
Instead of hiding in bunkers & running away, the public came out to support the armed forces in front of Noor Khan Airbase, which was attacked by India just a few minutes ago.
Pakistan Zindabad. We proudly love our #PakistanArmy. We will fight until last minute. India Tum ny Aghaz Kiya hum Ending krengy , we will destroy India, Insha Allah. #PakistanArmyZindabad
انی جلدی ہی عمران خان دی گرفتاری عمل وچ آئی سی جج دلاور دے فیصلہ سنان تو بعد۔
انی ہی جلدی انڈین پریسر کرن آ گئے پاکستانی "حملے" تو بعد۔
شاکر وی سیانا اے تے ففتھئیے وی۔