Progress, Prosperity & Success For Every Single Pakistani is the only vision of our leadership!! Leader King Nawaz Shareef#YouthWing
#TeamMaryamNawaz#Activist
بیلجیم کے وزیراعظم:
غزہ میں اعضاء سے محروم ہونے کے باعث 15 ہزار سے زائد افراد کو مصنوعی اعضاء کی ضرورت ہے۔ ان متاثرین میں سے 10 ہزار بچے ہیں.
اس سب میں انسانی وقار کہاں ہے ؟ ؟ ؟
اطالوی وزیرِ اعظم میلونی 🚨
"میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام عائد کرتی ہوں، فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں اور یہ اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔"
جب میں حکومت چھوڑ کر جا رہی ہوں گی تو میرا فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
اگر میری خدمت منظور ہوئی تو دوبارہ ووٹ دے دینا، نہیں تو کوئی بات نہیں۔ میں نے ہمیشہ وزیراعلیٰ تو رہنا نہیں اور نہ ہی جہاز اٹھا کر گھر لے کر جانا ہے۔
@MaryamNSharif
جب میں حکومت چھوڑ کر جا رہی ہوں گی تو میرا فیصلہ آپ نے کرنا ہے۔
اگر میری خدمت منظور ہوئی تو دوبارہ ووٹ دے دینا، نہیں تو کوئی بات نہیں۔ میں نے ہمیشہ وزیراعلیٰ تو رہنا نہیں اور نہ ہی جہاز اٹھا کر گھر لے کر جانا ہے۔
@MaryamNSharif
اداکاری تو کوئی ہمارے وزیراعلی سے سیکھے، جناب نے بڑے بڑے اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ پتہ چل گیا کہ سٹریٹ موومنٹ کا پروگرام وڑھ گیا ہے تو اداکاری شروع کردی ۔۔۔
یاد ماضی
نوازشریف کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا تو کچھ حصہ بھی عمران خان کے ساتھ نہیں ہوا۔ نواز شریف کو ججوں نے کسی ٹرائل کے بغیر سزا بھی سنادی تھی۔ ویڈیو ثبوتوں سے بچنے کیلئے آصف کھوسہ نے تفصیلی فیصلہ دیا۔ نوازشریف کیخلاف عدلیہ کو استعمال کیا اور ججز کو ہائی جیک کیا گیا۔
The real thing & million dollar questions is.......
who lets the dog out........
Everyone know who lets the dogs Out
Once again the same repeated flop drama of centuries is going to be on air with a bit of a remix !!!
#Pakistan#Politics#PMLN
حنیف جٹ صاحب کی وفات پر دلی صدمہ ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے مخلص اور وفادار ساتھی تھے۔دُکھ کی اس گھڑی میں میری ہمدردیاں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر ہم بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے اپنی بے مثال قیادت، اصول پسندی اور انتھک جدوجہد کے ذریعے ہمیں ایک آزاد وطن پاکستان عطا کیا۔
قائداعظمؒ کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ان کے نظریات اور اصولوں پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے سنہری اصولوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی رحمت، مغفرت اور برکتوں سے نوازے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں سکون و خوشحالی عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہر مشکل کو اپنے فضل سے دور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
جمعہ مبارک —
چوہدری نعیم اعجاز
ایم پی اے PP-10 | پارلیمانی سیکرٹری پنجاب
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ
🏠 پرائیویٹ عمارتوں میں پٹواری خانے بند
🏢 پرائیویٹ منشی بھی فارغ
پنجاب حکومت کی جانب سے تمام پٹواریوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ اب تمام پٹواری تحصیل آفس میں بیٹھیں گے۔
@MaryamNSharif
نواز شریف کی کوئی اہمیت نہیں رہی۔
نواز شریف اب ماضی ہو گیا۔
نواز شریف کو اب کون پوچھتا ہے وغیرہ وغیرہ
آپ نے بھی دن رات ایسی باتیں سنی ہونگی جو کچھ لال بجھکڑوں کی طرف سے سنائی جاتی رہی ہیں۔۔
یہاں لیڈر اسکو سمجھ لیا جاتا ہے جو روزانہ تھوک کے حساب سے بے تحاشا بکواس کرے اور ہر وقت میڈیا سکرینز کو انگیج رکھے۔
نواز شریف کا کبھی یہ سٹائل رہا ہی نہیں،وہ کم ہی بولتا ہے مگر جو بولتا ہے پھر اسکے چند لفظ ہی سیاست کا رخ بدل دیتے ہیں
ارکان براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب کرنے کی تجویز
قومی اسمبلی کے ہر حلقہ سے 7 نشستیں رکھنے کی تجویز
خواتین کیلئے 5، اقلیتیوں کیلئے ایک نشست مختص کرنے کی سفارش
وفاقی دارلحکومت کے مستقبل کا نیا نقشہ وزیراعظم کو پیش کردیا گیا
نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کا پہلا بڑا تجربہ، اسلام آباد سے شروع کرنے کی تیاری
وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو اپنی منتخب اسمبلی ملنے کا امکان
اسلام آباد کی اپنی اسمبلی، چیف ایگزیکٹو، 27 انتظامی محکمے ہونگے
مجوزہ ڑرافٹ میں اسلام آباد کی 27 رکنی اسمبلی قائم کرنے کی تجویز
21 ارکان