عمران خان جا نہیں رہے عمران خان پہلے سے زیادہ مظبوط ہونےجارہے ہیں-انشاءاللہ
کپتان اپنی قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں-تیار ہیں آخر تک مقابلہ کرنے کیلیے-اللہ کےبعد خان نے اپنی قوم سے رجوع کیا-نہ کبھی کپتان نے اپنی قوم کو مایوس کیا-نہ یہ قوم کپتان کو مایوس کریگی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
BREAKING
تصدیق ہو گئی ہے کہ PTI کے وکیل سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کی درخواست لے کر عدالت پہنچ چکے ہیں۔
آج اگر سپریم کورٹ یہ فیصلہ معطل کر دیتی ہے تو امریکہ کو بڑا واضح منہ توڑ جواب مل جاۓ گا کہ 🇵🇰 طاقتور ریاست ہے جسے خریدا نہیں جا سکتا۔، انشاءاللّه 👍
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جون 1997 کے وہ تکلیف دہ اور ذلت آمیز دن نہیں بھولتے جب نواز شریف حکومت نے ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کیا تھا تو مقدمے کے دوران امریکی وکیل نے کہا تھا” پاکستانی چند ڈالر کے عوض ماں بھی بیچ دیتے ہیں “