مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مشبت آیا ہے
اللّٰہ پاک سے دعا ہے مریم بی بی کو جلد صحت یابی دے آمین 🤲
تمام بہن بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ اپنی دعاؤں میں
مریم بی بی کو ضرور یاد رکھیں اور ان کی صحت یابی کیلئے
دعا کریں شکریہ 🍁🍂 🙏
Maryam Nawaz Sharif
الحمداللہ
وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 18 روپے 50 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ۔ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ۔ اطلاق رات 12 بجے سے ہو جائیگا ۔
*عید مبارک۔*"♥️ "
عید الاضحی کے اس مبارک دن پر اللہ آپ کو محبت، خوشحالی اور امن سے نوازے۔ بقرہ عید مبارک!" "آپ کو افسردہ کرنے کے لیے کوئی سائے نہیں، صرف خوشیاں آپ کو گھیرے ہوئے ہیں، اللہ خود آپ کو خوش رکھے، یہ آپ کے لیے میری خواہشات ہیں، آج، کل، اور ہر دن۔ آمین