Protest arrange by The PTM islamabad for the release of MNA ALI WAZIR and the target killing in Pokhtoon built...
Our demand is simple
Save our lives
Stop target killing
Forgive our souls
Baat khatm
@ManzoorPashteen#releaseAliWazir@ptmNFT
جو آج تحریک انصاف کے لوگوں کے ساتھ ہو رہا ہے کل یہ باقی سیاسی جماعتوں کے لوگوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے اللہ ہمیں ایسی بے بسی سے بچائیں
آمین
#PTI#IsraelPalestineWar#Ghaza
دہشت گرد افغانستان سے ایران کیو نہیں جاتے۔ چین کیو نہیں جاتے۔ انڈیا کیو نہیں جاتے۔ روس کیو نہیں جاتے۔ کیونکہ ان تمام ملکوں کے سرحدیں افغانستان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ صرف پاکستان کیوں آتے ہیں اور پاکستان میں پھر خیبر پختون خواہ میں کیو آتے ہیں۔ اخر کب تک پختونوں کے خون سے کھیلتے
مجھ سے کسی نے شکایت کی ہے کہ میں نے باجوڑ دھماکے پر کچھ نہیں کہا۔بات یہ ہے کہ کیا کہیں سوائے اسکی مذمت کرنے اور لواحقین کو صبر کی تلقین، جانے والوں کے لئے دعا کرنے کے؟ یہ خالی خولی الفاظ لگتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ جب تک ریاست اس میں سنجیدہ نہیں ہوگی، اس پر سیاست ختم نہیں ہو گی، اسکو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
پختون بیلٹ میں بڑھتے ہوے دھشتگردی کے واقعات اور دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حق میں، پی ٹی ایم قیدیوں کے رہائی، ملک میں انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں اور معدنیات کے لوٹ مار کے خلاف 18 اگست 2023 کو ظہر 3بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پی ٹی ایم کا جلسہ منقعد کیا جائیگا۔
#Bajaur
په پښتون وطن کې د ترهګرې خلاف او د امن په حق کې او د پی ټی ایم قیدی ملګرو د راخلاسولو د پاره او د ریاست له خوا د انسانی حقوق د خلاف ورزې پر خلاف او د معدنی وسائلو د لوټ مار پر خلاف به په 18 اګست 2023 د سپریم کورټ اسلام اباد مخې ته ماسپښین درې بجې
#PashtunLongMarch2Islamabad