پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری موجودہ معاملے پر بات کریں گے اور اسے ضرور اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری واپس آچکے ہیں اور ایوان میں بھی اپنا مؤقف پیش کر چکے ہیں۔
سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ہر فریق کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، جبکہ حکومت کو کشیدگی کم کرنے کے لیے پہل کرنی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ جن قوانین پر سینیٹرز بحث کر رہے ہیں، وہ قوانین انہی کے دورِ حکومت میں بنائے گئے تھے۔ پیپلز پارٹی طویل عرصے سے مقدمات اور سیاسی مشکلات کا سامنا کرتی رہی ہے، جس میں پارٹی قیادت اور کارکنوں کی گرفتاریاں بھی شامل رہی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی تحریک کو نہیں روکتی، اور پُرامن سیاسی سرگرمیوں کی اجازت ہونی چاہیے۔
موجودہ امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبرپختونخوا میں، احتیاط ضروری ہے کیونکہ بڑے اجتماعات میں نا��وشگوار واقعات پیش آ سکتے ہیں۔ دہشت گرد اور ملک دشمن عناصر جو بدامنی چاہتے ہیں، وہ پی ٹی آئی کے کارکن نہیں ہیں۔
Over the past 18 years, the Pakistan Peoples Party has significantly expanded Sindh’s healthcare infrastructure, developing state of the art facilities that serve patients not only from Sindh but from across Pakistan. NICVD’s expanded cardiac care network to advanced CyberKnife treatment in Karachi, we remain committed to making modern healthcare accessible to everyone, regardless of where they come from.
Sindh’s hospitals serve the people of Pakistan, and we are proud to continue strengthening this public healthcare system.
فیک نیوز نہیں چلے گی🚫
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ۔
فیک نیوز کی روک تھام کے لیے NCCIA سے معاونت لی جائے گی۔ مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پر جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے روزانہ مانیٹرنگ، فیک نیوز کی نشاندہی، تصدیق اور بروقت تدارک کے لیے محکمہ اطلاعات میں مؤثر نظام وضع کیا جائے گا۔
"فیک نیوز نہیں چلے گی،" سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ
ہر فیک نیوز کی روک تھام کے لئے این سی سی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ
جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کے ذریعے کسی بھی شخص یا ادارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی، شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
Sindh Government has decided to seek assistance from the national institution NCCIA to prevent the spread of fake news. This step aims to ensure the timely identification, verification and prevention of fake, false and misleading information.
پنک انقلاب اب میرپورخاص تک پہنچ گیا!
چیئرمین @BBhuttoZardari کے وژن کے تحت سندھ حکومت میرپورخاص کی خواتین کو مفت پنک اسکوٹیز فراہم کرنے جا رہی ہے۔ یہ صرف ایک سواری نہیں بلکہ خواتین کو خودمختاری، بااختیاری اور آگے بڑھنے کے نئے مواقع دینے کا عملی اقدام ہے۔
#MirpurkhasPinkScooties
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیر اعلی کو بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
@amjadhussainaza
This is the politics our PPP and Chairman @BBhuttoZardari stand for . politics of tolerance, respect, democracy and coexistence. A warm welcome to the CM KPK on his visit to Sindh. This is the democratic tradition we believe in and the political culture we strive to promote.
اپوزیشن آگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی ان کے لیے موجود ہے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی شہزادہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نے معزز مہمان ایرانی صدر جناب ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی، ملاقات میں انکے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ بھی موجود تھے۔
@BBhuttoZardari
آبادی میں اضافے کے باعث مشکلات پیش آتی ہیں، بڑھتی آبادی کے مطابق پلاننگ وقت کی ضرورت ہے۔
چیئر مین سینیٹ
سید یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد میں لیڈر ز سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔
@YusufRazaGilan1
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات
صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
عوامی روابط بڑھا کر پاکستان کے سیاحتی شعبے کی صلاحیت سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے ،صدر مملکت
@AAliZardari
صدر مملکت آصف علی اور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ایوان صدر میں ملاقات-صدر مملکت آصف علی اور پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے درمیان ایوان صدر میں ملاقات @AAliZardari
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
امراضِ قلب سے بچاؤ کیلئے جامع کوششیں کرنا ہوں گی ، صدر مملکت
صدر مملکت کا پاکستان میں دل کی بیماریوں سے بچاؤ کیلئے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور
@AsifAliZardariF
خواتین اسکول، کالجز اور نوکریوں پر جاتی ہیں یہ ضروری تھا انہیں محفو�� ماحول میں سفر کی سہولت دی جائے۔
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر محترمہ فریال تالپور صاحبہ کا پنک بس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@FaryalTalpurPk
#PinkBusService
#PeoplesBusService