@saleemspeaks2 کیا بد قسمتی ہے ملک کی اور وجہ بھی اس تباہی کی. پڑھے لکھے نوجوان جنہوں نے اعلی تعلیم حاصل کی محنت کی،جو اس ملک کو ترقی کی رہ پہ ڈال سکتے ہیں وہ نوکریاں تلاش کرتے پھر رہے ہیں، اور جاہل انپڑھ ،بھانڈ بھونڈی ویڈیوز بنا کر ہیرو بن جاتے ہیں
نوجوانوں کیmotivation نہی تباہی ہیں ایسے لوگ
@Busytoddler01@tariqmateen میرے خیال ہے آپ کے لیول سے بات تھوڑی بڑی ہے. معذرت آپ کو respond کیا، اور توقعہ کے عین مطابق ہی آپ نے جواب دیا. میرا خیال ہے آپ کو علم اور بنیادی معاشرتی اصولوں کو سمجھنے کی شدید ضرورت ہے. علمی مباحثہ بھی پڑھے لکھے باشعور انسان سے کرنا چاہئیے ورنہ مایوسی ہی ہوتی ہے.
@Busytoddler01@tariqmateen پہلی بات میرے دوست پورے کراچی کی بات مت کرو میری طرح آپ کے بھی گنتی کے followers ہیں.
اور سب سے اہم بات، کیا کرنا چاہئیےتو قانونی راستہ اختیار کرنا چاہئیے اور اگر عدا لتیں انصاف نہی کرتی تو پورے معاشرے کو سراپا احتجاج ہونا چاہئیے.باتیں نہی عمل.
ایک مثال انڈیا کی2012 واقع بھی ہے
@iRaiSaqib Are you lunatic or what.
آپ جیسے ذہنی مریضوں کی وجہ سے ملک میں لاقانونیت ہے اور ظلم اور chaos ہے.
مطلب ایک مجرم کو عدالتوں سے سزا دلوانے کے بجاے پولیس نے مار دیا اور آپ جیسے بیوقوف اور جاہل خوش ہو رہے ہیں.
یہ انصاف نہی بلکہ انصاف کا قتل ہے. عدالتیں بن کردیں ، آئین تو ویسے ہی نہی.
@ShazadAkbar مرزا صاحب جب آپ کہتے ہیں general have to their strategy rethink تو یقین جانیں میرا ہانسا نکل جاتا ہے.
اس ادارہ کی restructuring a، reforms ruthless punishments، and accoutability is the only solution.
@ShazadAkbar اس چٹھہ کو کراچی میں جب یہ Sp تھا ایک پبلک میٹنگ میں دیکھا اور شاید اس وقت اٹھارہ سال کا تھا.اس وقت سٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کے جو طریقے بتا رہا تھا جیسی بیوقوفانہ باتیں کر رہا تھا میں حیران تھا کہ اس لیول کا بندہ اتنا جاہل، ان پروففیشنل اور زمین حقائق سے نا آشنا کیسے ہوسکتا ہے.
@peaceforchange لعنت آپ جیسے ذہنی مریضوں پر جو انسان کا خون بہا کر ملک برباد کر کے اطمینان کی نیند سوتے ہیں لیکن ایک کتا مر جاے تو روتے ہیں.
آپ لوگ واقع میں ذہنی اپاہج اور اس ملک کے لیے خطرہ ہیں.
@MaleehaHashmey مسجد تو بنا لی پل بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے.
پر دل اپنا پرانا پاپی تھا برسوں بھی نمازی بن نہ سکا.
کاش اس جگہ کوئی ایسا ادارہ بناتے جو لوگو کو ہنر سکھاتا انھے skilled worker بناتے اور وہ غربت سے نکل کر اپنی فیملی کی کفالت کرتے. لیکن کیا کیا جاے کہ ملا کی دوڑ مسجد تک.
@SohailAfridiISF تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کے قافلہ کیوں لوٹا ،
مجھے رہزنوں سے غرض نہی تیری رہبری کا سوال ہے.
یہ بتاؤ بھائی جس لیڈر کے عشق میں جان دینی تھی اس کا سودا کس قیمت پر کیا.کشمیری اپنا مقدمہ لڑ لیں گے، آپ نے 50 ڈگری میں جیل میں بیٹھے اپنے لیڈر کے لیے کیا. سرپلس پلس بجٹ کے علاوہ.
@shafqatmm1 مزمل اسلم جو فوج کا پلانٹڈ ھے وہ وہی کرے گا جو عصم منیر کہے گا.
باقی سب بھی compromised ہیں. سب بےشرم اور غدار، اپنی نوکری پکی کر رہے ہی " قیدی" کی کسی کو پرواہ نہی ہے، جو اتنی گرمی میں جیل کاٹ رہا ہے اور یہ عیش کر رہے ہیں . قوم بھی بے حس اور مفاد پرست اپنی ذات میں مگن ہے.
@Intl_Mediatior انہوں نے بولایا اور وہ چ آ بھی گیا. ایسے لوگ فوج میں بھرتی ہیں جو نہ پڑھے لکھے ہیں نہ عقل ہے ،بس شہرت مل جاۓ پیسہ مل جاۓ پھر چاہے ناچنے کے لیے بولا لے کوئی. ایسا ناچیں گے کہ گنھگرو توڑ دیں گے.
@MirMAKOfficial ایسی بے حسی، ایسی پتھر دلی ، ایسی عدم ترجیح.
جب ملک میں بیگناہ لوگو کا خون بہایا جا رہا ہے، اور ریاستی غنڈے اور پیشہ ور قاتل، ماؤں کے جگر کے ٹکڑوں کو لہولہان کر رہے ہیں. اس وقت ایسی بےتکی ویڈیو اور پوسٹ.
اگر بول نہی سکتے تو کم از کام خاموش رہنا بہتر تھا.
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔
یہ رعایت نہیں، کھلی معاشی ناانصافی ہے ماہر معاشیات قیصر بنگالی
@ali28may@ZubairAlikhanUN پہلی بات جب وہ آسٹریلیا آیا تھا تھاتو پلیئنگ 11 کا حصّہ تھا.بات کسی فرد کی نہی، ہمارے عمومی رویےکی ہے جہاں ہم دین کوصرف عبادات سے مشروط کر دیتے ہیں.
یہ کوئی فرض عین نہی تھا جسے کرنا اس کی زمیداری تھی.
ہم معاملات میں خیانت کو غلط سمجھتے ہی نہی ہیں.
یہی المیہ ہے.
باقی آپ کی مرضی.
@anmol_aleena@ZubairAlikhanUN ایسا نہی ہے میری بہن ، کرکٹرز کا کوڈ اف کنڈکٹ ہوتا ہے اور گراؤنڈ کے اندر اور باہر لاگو ہوتا ہے.
کیا وہ آسٹریلیا اپنے پیسوں سے گیا تھا ?
کیا یہ کوئی فرائض میں سے کام تھا جسے کرنا ناگزیر تھا?
کیا اسے اس کام کے لیے وہاں بھیجا گیا تھا?
کیا وہ کوئی عالم دین ہے?