@JimmyVirkk تجربہ کاروں نے پہلے تجربہ گاہ بنائے رکھا آخر کار مذاق بنا کر ہی دم لیا اب جا کر پتہ چلا عوام کس قدر باشعور ہیں وہ جانتے ہیں ملک کیسے چلانا ہے کسنے چلانا ہے۔
@AsaddRattay جو جیل میں بند ظلم کی انتہا سہ رہا ہے وہ اسی جرم میں ملوث ہے اسنے پاکستانیوں کو ایسی ہی زندگی دینے کی کوشش کی اچھی تعلیم صحت ٹرانسپورٹ لیکن پاکستان کے وفاداروں نے کہا نہیں ہم تو امریکا کے غلام ہیں آپ ہماری غلامی کیجیے ورنہ مریے اسنے مرنا قبول کر لیا غلامی نہیں۔
@RoymukhtarRoy رائے صاحب میں آج ہی سوچ رہا تھا جسم میں جھر جھری سی دوڑ گئی کہ ایران امریکا جنگ میں ہمارا کوئی لینا دینا نہیں تھا آج تک ہم بھگت رہے ہیں مہنگا تیل گیس یہ اس قدر کرپٹ سفاک موقع پرست لوگ ہیں اگر انکو کرونا وائرس جیسی وبا میں مسلط کیا جاتا تو یہ اب تک ہمیں قبروں میں بھیج چکے ہوتے۔
@RealWaqarMaliks سندھ کی عوام کا جو ردِعمل آیا ہے جناب کی 18 سالہ بادشاہت کے خاتمے کیلئے اب انکو سندھ اور اسکی عوام کا درد اٹھا عمران خان کی قید اُسکی بہنوں پر ظلم سارا ڈراما عوام نے اڑا کر رکھ دیا ہے اسی لیے واپس بوٹ پالش میں عافیت جانی ۔
@hajishalwar اس میراثی خاندان کو طاقت کی اتنی بھوک ہے کہ انہوں نے کبھی گنوارا نہیں کیا پنجاب جیسے بڑے صوبے میں بہترین بلدیاتی نظام نافذ کیا جائے تاکہ عوامی مسائل اُنکی دہلیز پر حل ہوں پر نہیں یہ ساری طاقت اختیار وسائل اپنے گھر میں رکھنا ضروری سمجھتے ہیں کنجر میراثی خاندان ۔
@SaraMirGilgity عذاب آیا تو ہوا ہے پوری قوم پر ایسے درندے مسلط کر دیے گئے ہیں جنھوں نے سکھ کا سانس لینا دوبھر کر دیا ہے روز ایک نئی پریشانی کاروبار تباہ مہنگائی پہنچ سے دور ایک وقت کی روٹی کھانے کے لالے پڑ گئے ہیں ۔
@tariqmateen راجدھانی سے زیادہ فکر اس بات کی ہے کہ راجدھانی کی سمپتی ( کراچی) کو الگ صوبہ نا بنا دیا جائے سگے تو بھٹو کے بھی نہیں رہے سندھ اور سندھی کس کھیت کی مولی ہیں۔
@Waqarkhan سندھ کی تقسیم سے بادشاہت خطرے میں آئی تو جمہوریت آئین انسانی حقوق خون خرابہ سب یاد آ گیا سندھ کے قوم پرستوں کو چابی بھر دی گئی ہے لیکن وہ بھی کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتے کیونکہ انکی مسلسل 19 سالہ بدترین کارکردگی سے بھٹو تو مر گیا ہے اب وینٹیلیٹر بھی ہٹنے والا ہے۔
@RebelByThought سندھ کی تقسیم سے بادشاہت کراچی کے وسائل سے عیاشیاں جاتے دیکھ کر اس بروٹل مجوریٹی سے آئینی ترامیم کروانے والے مخصوص نشستیں چھیننے والے عدلیہ نیب کو تباہ کرنے والے انعام میں کراچی کا جیالا میئر مسلط کروانے والے کو اب آئین انسانی حقوق جمہوریت یاد آئے عوام تو پاگل ہے۔
@shafqatmm1 یہ جھوٹی فتنہ عورت اسنے کبھی سچ بولا ہے اب نا جانے کس مقصد سے اسکو یہ بیماری لگانے کا مشورہ دیا گیا ہے مستقبل میں کوئی فراری منصوبے کا حصہ ہوگی۔
@shafqatmm1 عوام نے چور اتحاد کی تو دھجیاں بکھیر دیں ہیں غصّہ تو اس بات کا ہے اندر سے چوکیدار بھی اتحادی نکل آیا ہے یا اتحادی لگا دیا گیا ہے جو پاکستان کے لیے زہر قاتل ثابت ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین ۔
@RoymukhtarRoy اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے جلد رہائی عطا فرمائے اور ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے مملکتِ خداداد پاکستان کو خان صاحب کی قیادت میں حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنائے علامہ اقبال کے خواب اور قائدِ اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق ۔
@SSEHBAI1 سر آپکی عمر تجربہ قابلِ احترام ہیں آپ استاد ہیں ہمارے لیکن اپنا بھی اتنا تجربہ ہو چکا ہے شریف خاندان کا درباری ہو اور اس میں شرم حیا عقل نام کی چیز ہو ہو ہی نہیں سکتا انکے پاس ایک ہی ہنر ہے چمکانا اٹھانا اور اٹھا کر مارنا جو اس وقت فیلڈ مارشل کے ساتھ کر رہے ہیں۔
@Matiullahjan919 خدا کا واسطہ مطیع اللہ جان انکو تمغہ امتیاز مت دلوا دینا موجودہ پلیت ریجیم سے ورنہ عوام نے اس تاریخی چاٹ فروش کا بائیکاٹ کر دینا ہے موجودہ فسطائی دور میں آپکو یہ پیکج کرنا نہیں چاہیے تھا جانے کس سور کی رال ٹپکنے لگے شاول بلڈوزر لیکر پہنچے ستیا ناس کردے۔
@ameerabbas84 ایک طرف سائرہ بانو یاسمین راشد بہت سی خواتین ہیں با عزت با کردار قابل احترام جنکو جیلوں میں بند کر دیا میڈیا پر پابندی لگا دی ایک طرف مریم نواز جیسا گندہ غلیظ ٹولہ جنکو اقتدار سونپ دیا اب قوم کیا سمجھے تنقید کرے تو غدار فلاں فلاں اور یہ سب محبِ وطن ٹھہرے۔
@JimmyVirkk جیسا کہ آپ نے پچھلے ٹویٹس میں لکھا اسکے بارے میں یعنی بندہ تھا ح۔۔۔۔۔۔می حامد میر کی طرح اب دیکھو پاکستان میں ہمنے ایسے سانپ پال رکھے ہیں جسکا نتیجہ یہ ہے کہ ملک رل گیا ہے سعودی حکومت نے چیر کر اپنے آپکو اور قوم کو بچا لیا ایسے سانپوں سے۔