" تجھ سے لفظوں کا نہیں
روح کا رشتہ ہے ہمارا "
قائد محترم جاتے جاتے آپ کے ان چند جملوں نے تھکاوٹ سے ہلکان جسم کو نئی جلابخشی ہے ، اللہ آپ کا سایہ سلامت رکھے ۔آمین
@SamiSwati_#مولاناقدم_بڑھاو
عمر بھر کی کمائی ہر ایک جھونپڑی بنائی وہ بھی سیلاب کی نذر ۔ زمین ماما کیلئے اپنے گھر منصوبے کے تحت 60 ویں گھر کے سنگ بنیاد کے موقع پر دل کی بھید بتلائی
📢 خصوصی پیغام
دو روزہ ختمِ نبوت اجتماع
🗓️ 9 تا 10 اکتوبر
📍 لنک روڈ، انڈس ہائی وے، لکی مروت
مفتی ضیاء اللہ حقانی صاحب کا پنڈال سےاہم پیغام
تمام عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل
#JUIDigitalMediaTehsilNurang
اس ویڈیو کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہم پر اسرائیلی حملہ ہو چکا ہو گا اور ہم قتل یا گرفتار کر لیے گئے ہوں گے. میں اس موقع پر پوری قوم سے ایک بار پھر کہوں گا کہ ہم جس مقصد اور جس مشن کے تحت یہاں آئے ہیں - نسل کشی کو رکوانا، انسانی امداد کی راہداری کو کھولنا - اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے آپ اپنے تعلیمی اداروں میں، بازاروں میں، بار کونسلز میں، سڑکوں پر، ہر جگہ آواز اٹھاتے رہیں۔
یہ ویڈیو میسج مشتاق احمد خان صاحب نے فلوٹیلا پر حملے سے قبل بھیجا تھا
(ایڈمن)
@GovtofPakistan@CMShehbaz@gbsumudflotilla
#GlobalSumudFlotilla
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
#IsraelTerroristState
لکی مروت : بسلسہ مفتی محمود کانفرنس کے حوالے سے
صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان صاحب
صوبائی جنرل سیکٹری سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش،صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحسیب حقانی،نائب امیر مفتی ضیاء اللہ،صوبائی سالار اسرار مروت
ضلع لکی مروت امراء نظماء کے مشترکہ اجلاس میں شرکت