مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔
شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں
کشمیر میں چند بندوں نے عوام کو بھڑکا کر پورا کشمیر بند کئے رکھا پاکستان کو گالیاں دی اور اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو مارا پیٹا گیا ۔۔
وہاں اگر مذاكرات ہو سکتے ہیں تو #TLP والے بھی انڈیا سے نہیں آے تھے ان سے بھی کر لیتے مذاكرات کون سی قیامت آنی تھی ۔۔
ساری رات سعد رضوی کہتا رہا مذاکرات کرلیں اب حکومتی وزیر مریدکے میں سانحہ جلیانوالہ کر کے کہہ رہے ہیں کہ ہم مذاکرات کرنا چاہتے ہیں شرم آنی چاہیے. انہوں نے پہلے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگ شہید کئے. 26 نومبر کو ہمارے پرامن نہتے کارکنان پر گولیاں برسا کر شہید کیا. آج مریدکے میں تحریک لبیک کے لوگوں کو گولیاں ماری گئی ہیں.
نوے کی دہائی میں ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں جعلی پولیس مقابلوں کا آغاز ہوا آج اسی کا تسلسل ہے اور سی سی ڈی کے زریعے ماروا عدالت قتل کئے جا رہے ہیں. معاشرے انصاف کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ ہی فیصلہ کریں اور ایکسٹرا جوڈیشل کلنگ میں مار دیں. ملک اسکا متحمل نہیں ہوسکتا
سہیل آفریدی کون ہے؟ وہ ISF خیبرپختونخوا کا صدر رہا ہے، وہ کسی کی پرچی پر نہیں ایا. میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں خیبرپختونخوا کے ایک ایک رکن اسمبلی کو جو ڈٹے رہے اور وزیر اعلیٰ منتخب کروانے میں کردار ادا کیا
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر @farhatabbas_pti کا پنجاب اسمبلی میں پنجاب حکومت کی فسطائیت پر خطاب.
تحریک لبیک کے لوگ مشکل میں ہیں۔ ہر شخص انکی حمایت کررہا ہے۔ یہ تحریک لبیک کی حمایت نہیں۔ یہ اس ظلم کی مخالفت ہے جو ان سے روا رکھا گیا۔ تحریک لبیک کے لوگ نوٹ فرمالیں ہم اسی طرح اقلیتوں، قادیانیوں کی عبادت گاہوں اور قبرستانوں اور دوسرے فرقوں کی مسجدوں پر حملوں کو ظلم سمجھتے ہیں اسکی مخالفت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
حضرت امام جعفر بن محمد الصادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا :" عیبی لوگوں کی اصلاح کی تمنا کرنے کی نسبت اصلاح کے زیادہ مستحق عام لوگ ہیں کیونکہ جب لوگوں کی اصلاح ہو جاۓ گی تو وہ عیب جوئی سے بازرہیںگے "
} بحـــار الانـــوار، جـــلد_٧٣، صفحـــہ_٣٠١ {
پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصیٰ تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم اُنہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائیں۔ بیشک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔
﴿سورۃ الاسراء،۱﴾
*حدیث شریف*
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
گناہوں سے تو بہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اس نے گناہ کیا ہی نہیں۔
(ابن ماجه، جلد 2 ، حدیث 2054)
#hadees#todaynews
سورة ق
وَ جَآءَتۡ سَکۡرَۃُ الۡمَوۡتِ بِالۡحَقِّ ؕ ذٰلِکَ مَا کُنۡتَ مِنۡہُ تَحِیۡدُ ﴿۱۹﴾
اور موت کی بے ہوشی حق لے کرآ پہنچی ، یہی ہے جس سے تو بدکتا پھرتا تھا
#today#quran