On behalf of the people of Pakistan, I want to express deepest condolences to the people of #Turkey at the loss of precious lives. I also send prayers for the speedy recovery of those injured and for their families” @ImranKhanPTI#İstanbul
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اُتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
With the support of Almighty Allah and strength of Imaan, we defeat 3 times bigger enemy who attacked in the darkness of night on our mother land PAKISTAN 🇵🇰
#DefenceDay#OurMartyrsOurHeroes
چلتے ہیں دبے پائوں کے کوئی جاگ نا جائے
شادی کے ترسے کنواروں یہی خاص ادا ہے.
ہوتے نہیں ماں باپ پسند کی شادی پہ یکجا
ان کا داماد ہی فقط بس ان کی سزا ہے
@Ali_MuhammadPTI se mazraat k sath🥲
مظفرگڑھ کے علاقے علی پور میں سفاکیت کی انتہا 14 سالہ طالب علم روزے کی حالت میں جاگیردار نے مبینہ طور پر بکری کھیت میں داخل ہونے پر گلے میں پھندا ڈال کر درخت سے لٹکا کر قتل کر دیا۔
میرے دیس کے منصف جاگ رہے ہو ناں؟ رات نہیں دن کے گیارہ بج رہے ہیں
مینارِ پاکستان لاہور میں کپتان کا سپاہی علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI گرج رہا ہے جس سے اسلام آباد میں بیٹھے بھکاری اعظم کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ ابھی تو خان نے آنا ہے✌️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
17 رمضان اسلام کا پہلا غزوہ بدر جس سے اسلام کی بنیادیں مضبوط ہوئیں اور کفر کا زور ٹوٹا۔
اللّٰہ سے دعا ہے کہ ایک بار پھر اسلام دنیا پہ غالب آئے اور باطل کا زور ٹوٹے۔
پاکستان زندہ باد
🇵🇰
(بدر کے شہیدوں کے قبرستان کے پاس)
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ
بلقیس ایدھی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا عبدالستار ایدھی مرحوم ، بلقیس ایدھی بہت سے لاچار اور مجبور لوگوں کا سہارا تھے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین__
Want to appreciate our 123 MNAs as their resignations have been accepted by Speaker Qasim Suri. Their standing firm for a sovereign Pak & against US-initiated regime change bringing to power criminals, convicted & on bail - the ultimate insult to any self respecting indep nation.
تو نے کل پوچھا تھا ۔"کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرا مخالف نہ ہو"
تیرے یہ الفاظ دل چیر گئے ہیں💔
آج دیکھ میرے کپتان کوئی شہر رہ تو نہیں گیا نا جس کے بیٹے تیری سچائی اور بہادری کی گواہی دینے اس وقت سڑکوں پہ نہ ہوں♥️
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور#ImranKhan#BehindYouSkipperAlways
Pakistan is hosting #OIC48CFM with pride to lead the Muslim world for Unity, Justice and development.
Proudly Pakistan is leading Muslim world against Islamophobia and for Human Rights.
#OICInPakistan#PMIKatOIC
We are proud to announce Mr. Khubaib Zafar, Co-Founder & Vice President Pakistan Ideological Civilization and Founder & Chairman Jhang Youth Alliance as our GUEST SPEAKER of NCF&E4.0 who will address the youth & will guide them diligently in the light of his valuable experience.
Our civilization is calling on its youth to adopt it,
بہ لبم رسیدہ جانم تو بیا کہ زندہ مانم
پس از آں کہ من نمانم بہ چہ کار خواہی آمد
And we are leaving the teachings of our forefathers and following the example of others.
#HayaDay