#VictimsOfDoubleJeopardy#JusticeWith16000Employees
انہیں آپکی خیرات نہیں اپنا حق چاہیے عزت اور احترام کے ساتھ انصاف چاہیے....... ان کی فریاد ایوانوں تک پہنچے نہ پہنچے اللہ تعالیٰ کے دربار میں ضرور پہنچے گی اور پھر........ ظالم کے لیے کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی.
سوال تو ھم کریں گے
جائز سوال کرنا ہمارا حق ھے
یہ حق ھم سے کوئی چھین نہیں سکتا کیونکہ کسی کی سوچ پر نہ تو آپ تالے لگا سکتے ہیں نہ ہی سوچ کو کسی کال کوٹھڑی میں قید کر سکتے ہیں حق پر سوال کرنا اگر جرم ھے تو ہاں میں مجرم ہوں ایک بار نہیں لاکھ بار ایسا جرم کرتا رہونگا۔