🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
صحافی مطیع اللہ جان نے 26 نومبر کو پیمز اور پولی کلینک ہسپتالوں کا ڈیٹا حاصل کیا، جس کے مطابق متعدد افراد گولی لگنے سے زخمی ہوئے، اور یہ بات ریکارڈ اور ڈاکٹروں کی تصدیق سے ثابت ہے۔ مجموعی طور پر 134 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا، جن میں سے 81 گولیوں کا نشانہ بنے۔ مطیع اللہ جان کے مطابق، اس میں کوئی شک نہیں کہ گولیاں چلائی گئیں، اور یہ کسی کے حکم پر ہوا۔ یہ گولیاں صرف پی ٹی آئی کے کارکنوں پر نہیں بلکہ انسانوں پر چلائی گئیں، جن میں کئی زخمی اور شہید ہوئے۔ سرکاری ہسپتالوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے،
@Matiullahjan919
#گولی_کیوں_چلائی
اگر رچرڈ گرینیل کو gay ہونے کی وجہ سے ہٹ کیا تو پھر بلاول سے بھی پوچھ لیتے جس نے لکسمبرگ کے gay وزیرِ اعظم کے ساتھ ویڈیو بنا کر ٹویٹ کی وہ تو gay شادی بھی کر چکا ہے۔
شاندانہ گلزار نے نواں کٹا کھول دیا اِس کا تو ہمیں پتہ ہی نہیں تھا 😄
Retweet to participate for Imran Khan's safety :
We urge the United Nations High Commissioner for Human Rights @volker_turk to immediately send a delegation to Pakistan to directly investigate the condition of @ImranKhanPTI in prison as credible sources reveal his life is in imminent danger by the Pakistani state and the illegitimate government of Pakistan, who recently committed #IslamabadMassacre by firing on unarmed peaceful protesters in Islamabad on 26 November 2024.
The United Nations has itself demanded the immediate release of @ImranKhanPTI who has championed human rights and democracy in a 28 year ongoing struggle.
Further instability and chaos in Pakistan will negatively impact the world. We urge the United Nations @UN to uphold its duty to protect human rights and act now.
ایک نہتے مسلمان بھائی کی اپنے جابر مسلمان بھائی سے التجائیں کہ خدارا ایسا نہ کرو خدارا ایسا نہ کرو، پر وہ جابر بھائی ایک فاسق مسلمان کی طرح اپنے نہتے مسلمان بھائی پر گولیاں برساتا رہا 😭😭 إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آخر #گولی_کیوں_چلائی ؟
آج 30 نومبر ہے حالات یہ ہے کہ آج تک کچھ جگہوں پہ جناح ایونیو کے فُٹ پاتھوں پہ ہمارے نوجوانوں کا خون پڑا ہے، یہ ویڈیو ابھی ابھی 2:16 پہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ دیکھ لیجئے 👇
کاپی توئی
انتہائی اہم 🚨🚨🚨🚨
شفیق احمد کو جب گولی ماری گئی اس کا کلیجہ اس کی ٹائم باہر نکل گیا تھا
اس کا گواہ ایک صحافی ہے اس نے اپنی انکھوں سے اس شخص کو مرتے دیکھا تھا مگر اس کی زندگی کی حفاظت بھی لازم ہے
شفیق احمد ولد محمد عمرخان جو، بمطابق بیان حلفی وارثان، 26 نومبرکی رات "قضائے الہیٰ" سے "ایک ایکسیڈنٹ میں" (ڈی چوک) میں "وفات" پاگئے تھے کی لاش بالآخر ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے، جو اس کو دفنانے کے لیے کوٹ شاہ والا، شادن لُنڈ چک ڈنڈا، تحصیل و ضلع ڈیرہ غازی خان لے جارہے ہیں۔شفیق احمد کی لاش حاصل کرنے کی جہدوجہد کی کہانی بیان نہیں جاسکتی کہ خاموش رہنے کا حکم صادر ہوا ہے۔
وہاں 40-45 سال کا شخص تھا ان کے آدھا چہرہ ہی اڑ گیا تھا ان کو گولی ماری گئ تھی، کسی کی کھوپڑی نہیں تھی کسی کا پیٹ باہر آ گیا تھا،
صدام ترین کی دل دہلا دینے والی کہانی