@soulat_pasha جن نفوس قدسیہ نے تخت کسری کو اپنی پائوں کی ٹھوکر پہ رکھا تھا تو کیا ان کے دل شوق شہادت سے خا��ی تھے ۔قادسیہ کے میدان میں شوق شہادت کا یہ عالم تھا کہ ایک صحابی سے چند کھجوریں بھی کھائی نہ گئیں اور وہ وہ ایرانی صفحوں کو چیرتے درمیان تک پہنچے اور شہید ہو چکے تھے ۔
@UrduVirsa اول تو یہ ساری افسانہ طرازی ا��ر شاعرانہ تخلیقات ہیں اور اگر سچ ہیں تو لعنت بھیجو ان کوفیوں جو کبھی حضرت علی کے ساتھی تھے امام کو بیعت کرنے کے لئیے بلایا پھر گورنر کوفہ سے مل کر امام کو شہید کیا ۔
@AsmaviaChaudhry میرے خیال سے آپ نے تیسری وجہ کو احتراما کسی قدر لپیٹنے کی کوشش کی ہے ۔وہ اگرچہ خاموش ضرور ہوتی ہے مگر نظریں گھر کے دروازے کے درازوں پر مرتکز ہو جاتی ہیں
@ArifRetd اگر حضرت علی کی امامت اور جانشینی کا اعلان بلا خوف کرنے کا بلغ ما انزل والی المائدہ کی آیت 67 میں حکم تھا تو یہ امامت اور جانشینی والا حکم قرآن کی کس آیت میں ہے۔حوالہ دو تو مہربانی ہوگی۔