اسلام آباد حلقہ این اے 48، پولیس فاؤنڈیشن سیکٹر او نائن پولنگ سٹیشن نمبر 178 کے خواتین پولنگ بوتھ پر پولنگ ایجنٹس باہر، نامعلوم مرد پولنگ بوتھ پہ سرگرم، پریزائیڈنگ افسر صاحبہ کا بھی نامعلوم مردوں کا تعارف کروانے سے انکار
@SpokespersonECP
سائیکل معیشت کی دشمن؟؟
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی ای او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ: سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہے -
اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کے لئے قرض بھی نہیں لیتا۔
انشورنس نہیں کرواتا - پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ہے موٹا نہیں ہوتا !! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔
ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی ڈی پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔
اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ہے۔ جن میں ڈاکٹر ، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔
چنانچہ یہ بات ثابت ہوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ہے اور مضبوط معیشت کے لئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔
نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کےلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔
Malakhra is an age-old Sindhi wrestling sport practiced in Pakistan and India, dating back roughly 5000 years. Wrestlers aim to pin each other to the ground using their opponent’s cloth belt.#Pakistan#India#Sindh#wrestling#WrestlingCommunity
جان اچکزئی کے مطابق ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ بلوچوں کی نمائندگی نہیں کرتی، اچانک گزشتہ روز دفعہ 144 نفاز کردی گئی مگر تمام رکاوٹوں کے باوجود عوام کا سمندر کوئٹہ میں امد آیا، چشم فلک نے شائد ہی یہ مناظر دیکھے ہوں۔ ان ماؤں بہنوں کو اسلام آباد سے خالی ہاتھ بھیجنےوالے یہ وڈیو ضرور دیکھیں