سیاسی اِنتقام کیوجہ سےبغیر کِسی جُرم 04 دِن سے جیل میں، انتقام کا نشانا بنایا جارہا ہے 14،14 گھنٹے کُرسی پر بٹھایا جاتا ہے,
مخدوم شاہ محمود قریشی فسطائیت جبر کے سامنے مضبوطی سے کھڑے ہیں، اِسوقت پاکستان میں سب سے بڑا جُرم عمران خان کیساتھ اور اِس مافیا کے خلاف کھڑے رہنا ہے،
پی ٹی آئی میں مخدوم خاندان کے خلاف پارٹی کے اپنے ہی لوگ تنقید کرتے تھے عمران خان نے مہر بانو قریشی کو NA157 کو ٹکٹ دیا تو پارٹی کی سینئر قیادت نے کہل کر تنقید کرنا شروع کردی آج مشکل وقت میں سینئر قیادت عمران خان کو چہوڑ کر چلے گئی مخدوم خاندان اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کہڑا ہے
مخدوم شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کی گرفتاری کی بھر پور مذمت کرتا ہوں اور انکی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں ۔ فاشسٹ حکومت اپنا جتنا مرضی زور لگا لگے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،
#ReleaseShahMahmoodQureshi
آج شاہ محمود قریشی صاحب کو سیلوٹ کرنے کا دل کر رہا ہے بہت سے انصافیوں نے جہانگیر ترین سے پیسہ پکڑ کر آپ کے خلاف باتیں کی لیکن وقت نے ثابت کیا کہ آپ ایک وفادار ساتھی کی طرح عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے
@SMQureshiPTI so much respect sir ❣️🔥
#شاہ_محمود_تیری_عظمت_کو_سلام