اعظم سواتی صاحب کے لیے آواز اٹھانا سب پاکستانیوں کا فرض بنتا ہے شہید ارشد شریف کے جنازے میں شرکت کرنے والے اگر شہید ارشد شریف کے زندہ ہوتے ہوئے اس کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو آج شاہد شہید ارشد شریف ہم میں موجود ہوتے ابھی وقت
ہے اعظم سواتی کے ساتھ کھڑا ہونے کا
آرمی چیف کیا آسان تجویز ۔
ایک حکومت کی طرف سے اور دوسری اپوزیشن یعنی عمران خان کیطرف سے ۔
دونوں میں الیکشن ہوجاے جو جیتہ وہ آرمی چیف ۔
اور آرمی کا پسندیدہ تو بلکل نہیں ہونا چاہیے کیونکہ وہ اپنا چوری پر پردہ ڈالے گا