29 جولائی کا احتجاج اپٹا خیبرپختونخوا آپ کے ساتھ ہیں
لیکن آپ لوگ 14 ہزار ہیں خواتین اساتذہ کو نکال کر پھر بھی 8 ہزار بنتے ہیں کوئی گھر سے سٹرائیک نہ کرے کوئی گھر سے فیس بک پر بڑی بڑی نہ چھوڑیں 29 جولائی کو باہر نکلیں ہم آپ کے ساتھ ھونگے
ان شاءاللہ
عزیزاللہ خان صوبائی صدر اپٹا