پاکستانی طیارے ایران جا کر ایرانی وفد کو اپنی حفاظت میں پاکستان لاتے ہوئے۔ کیا روح کو سرشار کر دینے والے مناظر ہیں۔ پاکستان اگر ج��گ بند کروانے میں کامیاب ہو گیا تو یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک سنہری باب ہو گا۔ پاکستان کا نام پوری دنیا میں گونجے گا۔
انشاءاللہ
@iqrarulhassan یہ کیسا بندہ ہے جو اپنی سیاست کا اغاز عمران خان کے خلاف بیانیہ بنا کر کرنا چاہتا ہے کیونکہ یہ جانتا ہے کہ عمران خان ہی صرف اس وقت اس ملک کی مقبول ترین لیڈر ہے اگر ان کے خلاف بات کی جائے گی تو ان کو تھوڑی بہت لائم لائٹ مل جائے گی
ابوعبیدہ شہید آف غزہ کو خراج تحسین۔
ان کے سینے پر کوئی میڈل نہیں تھا لیکن وہ جرنیل جن کے سینے پر میڈلز کے قطاریں لگی ہوتی ہیں وہ ابوعبیدہ کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی نہیں۔
ابوعبیدہ نے اپنے عمل سے امت کے غلام حکمرانوں ��ور جرنیلوں کو آزادی، حریت اور جرات کا راستہ دکھایا۔
ابوعبیدہ کامیاب رہا،ابوعبیدہ کا مشن جاری رہے گا۔
@Pak_PalForum