داریل آپریشن بہانہ ہے ۔ معدنیات اصل نشانہ ہے ۔ سانحہ ہڈور سے اب تک چھ ماہ تک مذاکرات سمجھ سے بالاتر ہے ۔ جب معدنیات کیلئے راستہ لینا ہو تو آپریشن لازم است کہہ دیا ۔
میرے دیار کی قسمت میں شام لکھا ہے
-کبھی فساد کبھی قتل عام لکھا ہے
-میں ��پنی جان ہاتھیلی پے لے کہ پھر تا ہوں
نہ جانے کونسی گولی پہ نام لکھا ہے
اور میں ایک پنچی ہوں قید گھلستاں میں
-کہو اے بلبلو جاؤں کہا میں،
@AmbreenPTI1 دشمن قوتوں کا سازش ناکام جو لوگ رمضان میں مساجد کو بند کروانے کا خواب دیکھ رہے تھے ان کے موں پر زور دار تماچہ مفتی اعظم پاکستان جناب حضرت علامہ مولانا تقی عثمانی صاحب کا تراویح مساجد میں باجماعت پڑھ نے کا علان اللّہ تیرا شکر۔🤲🤲🤲🤲
دشمن قوتوں کا سازش ناکام جو لوگ رمضان میں مساجد کو بند کروانے کا خواب دیکھ رہے تھے ان کے موں پر زور دار تماچہ مفتی اعظم پاکستان جناب حضرت علامہ مولانا تقی عثمانی صاحب کا تراویح مساجد میں باجماعت پڑھ نے کا علان اللّہ تیرا شکر۔🤲🤲🤲🤲
@nadia_a_mirza دشمن قوتوں کا سازش ناکام جو لوگ رمضان میں مساجد کو بند کروانے کا خواب دیکھ رہے تھے ان کے موں پر زور دار تماچہ مفتی اعظم پاکستان جناب حضرت علامہ مولانا تقی عثمانی صاحب کا تراویح مساجد میں باجماعت پڑھ نے کا علان اللّہ تیرا شکر۔🤲🤲🤲🤲