جب وزیر اعلی نظریاتی ہو تو فیصلے بھی نظریاتی ہونگے ویلڈن 👉🚨
پارلیمانی بورڈ کی کہانی !!
سینٹ کے ٹکٹ کے حوالے سے دو دن پہلے جو اجلاس ہوا تھا اس میں سجاد مہمند اور عرفان سلیم دونوں کی گراؤنڈ ورکنگ پر بہت بحث ہوا لیکن عرفان سلیم کے ساتھ پچھلی مرتبہ بھی زیادتی ہوئی تو وزیراعلی نے عرفان سلیم کے حق میں فیصلہ کیا !!
اس بات کی وضاحت بھی ہونی چاہیے کہ سجاد مہمند وزیر اعلی کا بیس سالہ پرانہ دوست ہے اس پر 38 ایف آئی آرز ہے شیڈول فور میں اسکا نام ڈالنے پر غور ہو رہا لیکن چونکے دوستی کا تصور نا جائے اس وجہ سے انکا نام ڈراف ہوا کیونکہ قربانیاں دونوں کی بالکل ایک جیسی ہے !!
میرے طرف سے👉
عرفان سلیم کو سینیٹ کا ٹکٹ بہت بہت مبارک ہو سجاد مہمند اگلی دفعہ انشاء اللہ
تمام سوشل میڈیا کارکنان کو داد دیتا ہوں جنہوں نے یک زبان ہوکر آواز اٹھائی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بےحد مشکور ہوں جنہوں نے کارکنان کی آواز سنی اور انصاف پر مبنی فیصلہ کی کیونکہ ورکر پہلی دفعہ وزیر اعلی بنا ہے 👉
ٹویٹ پڑھنے کا شکریہ 🙏
کونڑ اور مشرقی افغانستان میں زلزلے سے سینکڑوں جانوں کے ضیاع اور تباہی پر ہمیں گہرا دکھ ہے۔ ہم ان تمام خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے۔ تباہی کا پیمانہ نہایت تشویشناک ہے۔ بین الاقوامی کمیونٹی کو افغانوں کو مدد فراہم کرنی ہوگی
@PTIofficial عمران خان پیرول پر رہائی سے انکار کر دیں گے کیونکہ پیرول پر رہائی شرائط پر ہوتی ہے۔ اور حکومت کی جب چاہے پیرول ختم کر سکتی ہے۔ دوسری بات پیرول پر مجرمان کو رہائی ملتی ہے کیا عمران خان اپنے آپ کو مجرم کہلوانا پسند کریں گے۔ ہاں اگر عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دیتی ہے تو وہ الگ
@SheikhWaqqas عمران خان پیرول پر رہائی سے انکار کر دیں گے کیونکہ پیرول پر رہائی شرائط پر ہوتی ہے۔ اور حکومت کی جب چاہے پیرول ختم کر سکتی ہے۔ دوسری بات پیرول پر مجرمان کو رہائی ملتی ہے کیا عمران خان اپنے آپ کو مجرم کہلوانا پسند کریں گے۔ ہاں اگر عدالت ضمانت پر رہائی کا حکم دیتی ہے تو وہ الگ
صدر انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن سجاد مہمند کی والدہ ماجدہ وفات پاگئ مرحومہ کا نماز جنازہ کل صبح 10 بجے سجاد مہمند کے حجرے کٹار کلے میں ادا کیا جائے گا
@SajjadMomand
قبائلی ضلع مہمند سجاد مہمند کی کال پر مہمند قوم نے آپریشن عزم استحکام کو مسترد کردیا سجاد مہمند نے ہزاروں کے مجعمے سے قرآن پاک پر حلف لیا مہمند میں کسی بدامنی کسی دہشتگردی کی اجازت نہیں دیں گے
@SajjadMomand
مہمند اور باجوڑ رہنے کے قابل نہیں
اور ہم بھاگنے کے قابل نہیں
لہٰذا منہ بند کرکے ،لائینیں سیدھی کرلیں گردنیں جھکا لیں، سب کی باری آنے والے ہیں
قصہ مختصر،