پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی چین کے خلائی مشن کے ذریعے تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں۔ وہ نہ صرف خلا میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی ہوں گے بلکہ تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز کا اعزاز بھی حاصل کریں گے۔
خلائی لباس پہن لیا، پاکستان تاریخ رقم کرنے کو تیار
پاکستان کے پہلے خلاباز محمد ذیشان علی اپنے دو چینی ساتھیوں کے ہمراہ شینژو 24 مشن پر روانگی کیلئے تیار ہیں۔ وہ چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پہنچنے والے پہلے غیر ملکی خلاباز ہوں گے۔
مشن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بج کر 18 منٹ پر روانہ ہوگا۔
@thursday_times
The little-known Schwab family’s D&H Distributing has evolved from salvaging auto parts in 1918 to distributing wireless routers and AI servers today. It’s been profitable for 432 straight quarters.
Read more: https://t.co/zWos8R9m7j
📸: Jamel Toppin for Forbes
🥳 HistoryDAO $HAO Giveaway !💰
🏆 Prize Pool : $520.3 worth of Tokens
✅ Follow
✅ Like & RT
✅ Complete DeNet tasks ⤵️
https://t.co/XXViMmGPlJ
🔔Tip: the more invites, the more you earn
$PEPE $SHIBAI #Coinbase#AIDOGE $APED #Giveaway#Airdrop#DeNet