جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیز دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ہو جاتا ہے ــــــ🌸❤️
जब आँखें नफ़्स की पसंदीदा चीज़ें देखने लगती हैं, तो दिल अंजाम से अंधा हो जाता है। 🌸❤️
https://t.co/PlxGCRMbSO
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🌸
ہر نئی صبح اللّٰہ کی ایک نئی رحمت، نئی امید اور نئے آغاز کا پیغام لے کر آتی ہے۔
اپنے دل کو شکر سے، زبان کو دعا سے اور کردار کو محبت سے سجائیں۔
یاد رکھیں، اچھے اخلاق وہ روشنی ہیں جو ہر دل میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے۔
#Good_morning#RAHMAT
اگر تم کسی ایسے شخص سے محبت کرتے ہو��
جسے نہ ہر روز دیکھ سکتے ہو،
نہ ہر روز مل سکتے ہو،
پھر بھی ہر لمحہ وہ تمہارے دل میں زندہ رہتا ہے...
تو سمجھ لینا،
تمہیں اُس کے وجود سے نہیں، اُس کی روح سے محبت ہے۔
#Good_morning 🌄
_کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے اذیت ناک احساس یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو آپ کو بھولنا ہے یا مزید انتظار کر��ا ہے.
@Ariesdimplj1vi بے قدری کا گلہ نہیں… بس اتنا سا احساس رہ گیا ہے 💔
کہ ہم وہ تھے جو ہر وقت ساتھ کھڑے رہے، مگر تم نے کبھی پلٹ کر دیکھا ہی نہیں 🥀
اب جائیں گے تو یوں نہیں کہ یاد نہ آئیں…
بلکہ ایسے جائیں گے جیسے دل سے سانس نکل جائے اور خاموشی رہ جائے 💔✨
@Saraphic88 خاموش منظر تھے، مگر دل بہت کچھ کہہ رہا تھا…
تم سامنے تھے تو لفظوں کی ضرورت ہی نہ رہی،
آنکھوں نے وہ سب کہہ دیا جو دل برسوں سے چھپا رہا تھا۔
محبت کی خوشبو یوں رچی تھی فضا میں،
کہ ہر خاموش لمحہ بھی تیرا نام لے رہا تھا۔ ❤️🥀