حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نےفرمایا: جس نے مجھ پر ایک بار درود بھیجااللہ تعالیٰ اس پر دس بار رحمت نازل فرمائے گا۔
Abu Huraira reported:
The Messenger of Allah(صلی اللہ علیہ وسلم ) said : He who blesses me once, Allah would bless him ten times.
@MoeedNj ڈاکٹر صاحب اس سوال کی جواب کا مجھے بھی انتظار ہے!
میں بھی سوچنے پہ مجبور، کیا اس عام پاکستانی جس کے نا تو اتنے فالورز ہیں اور نا ہی اس کی اکاؤنٹ پہ اپنی تصویر لگی ہے لیکن پھر بھی اتنی زیادہ لڑکیاں اس کے پیچھے پڑی ہے
اور کبھی کبھار تو دھمکی آمیز انداز میں لوکیشن بھی پوچھتی ہے 🤔
@RichardGrenell Yes, all of us hate Israel and people like you, the Israel supporters who are equally complicit in the killing of thousands of innocent people.
@CSKPOfficial@MubashirWrite سر عوامی اشوز پر آپ کو بہت ٹیگ کیا
کسی ایک مسئلہ پر بھی آپ نے نوٹس نہیں لیا
پتہ نہیں آپ سلکٹیو اکاؤنٹس کو کیسے ریپلائی کرتے ہیں!
@SupariKhan گنڈاپور کےزرخرید ٹاوٹ!
عوام کو سب پتہ ہے
یہ کوئی گنڈاپورکااپنا ل ہی کیادھرا یعنی فالس فلیگ ہی ہوسکتا ہےکیونکہ بلوچستان کاقافلہ انہیں رکاوٹیں توڑ کر وزیر اعلی کےقافلےسے جاملا۔غیرت مند بلوچوں نےوزیر اعلی یا سکرٹریٹ کال کر کے رکاوٹیں ہٹانےکی درخواست نہیں کی کیونکہ انہیں سب پتہ تھا
@JimmyVirkk آج تک تو صدام حسین کو ہم ہیرو مانتے تھے
ابھی کل ہی یوٹیوب پر ڈاکٹر اسرار صاحب کی ایک وڈیو کلپ سامنے سے گزری
فرما رہے تھے وہ تو دہری تھا ، کارل ماکس کی نظریات کا حامی۔۔۔۔ بس آخر میں عربوں کو متحد کرنے کا سوچا تھا وہ بھی اپنی سیاست کھیلنے۔۔۔۔
اللہ جانے
@fawadchaudhry اور تم رنجیت سنگھ کی اولاد اور خاندانوں کو انڈیا بھیج دیا جائے تاکہ تم اور تمہارا پنجابی نسل پرست خاندان اپنے نظریاتی باپوں یعنی RSS کے غنڈوں اور ہندو پنڈتوں کیساتھ اسلامی ریاست سے دور عیش و مستی کی زندگی گزاریں
پھر جہاں رب چاہیے تمہیں بھیج دے۔۔۔ جنت ہو یا جہنم۔۔۔
ڈبو!!
@MeFaheem شہباز گل صاحب! آپ اکثر کہتے پائے جاتے ہیں کہ پختون، پنجابی، سندھی بلوچی سب ایک جیسے بہادر ہیں پنجابی بزدل نہیں۔ یہ کیسے بہادر لوگ جو کے پی کے وزیر اعلی کو ایک رات گزارنے چھت فراہم نہیں کرسے۔۔۔
گل صاحب پختون اپنے مہمان پہ جان تک نچھاور کرنے سے دریغ نہیں کرتے
@SHABAZGIL
جناب چیف سیکرٹری صاحب
سر مہوڈنڈ کالام کا ایک مشہور سیاحتی مقام ہے جو دہائیوں سے آباد ہے ،مقامی لوگ دہائیوں سے وہاں پر سیاحت سےمتعلق کاروبار کر رہے ہیں، دکانوں،ہوٹلوں سمیت دیگرپکی عمارتیں وہاں عرصے سےموجود ہیں اس سب کےباوجود فارسٹ والوں نےکل وہاں پر جاری تعمیرات کو نقصان پہنچایا
@JimmyVirkk جناب چیف سیکرٹری صاحب