@ARYNEWSOFFICIAL “آپ لوگ قانون اور آئین کی بات کرنے سے پہلے خود قانون اور آئین کی پاسداری کریں۔ دوسروں کو قانون کا درس دینے سے پہلے خود قانون پر عمل کریں، پھر قوم کو بھی نصیحت کریں۔ خود ایک چوری کے کام، دھاندلی سے زبردستی آیا ہو، پھر قانون کی بات کرتا ہو
@CMShehbaz وزیراعظم صاحب، بیرونِ ملک پاکستانیوں کو خاص طور پر دبئی اور دیگر ممالک کے ویزوں میں بہت مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستانیوں کے لیے ویزا حاصل کرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ حکومت اس مسئلے پر سنجیدگی سے توجہ دے اور بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے
@SaraMirGilgity پاکستان میں تو لوگ پہلے ہی ان حکمرانوں کی وجہ سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، اب بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی بھی انہی حکمرانوں کی وجہ سے ویزا مسائل اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
@HamidMirPAK پاکستان میں تو لوگ پہلے ہی ان حکمرانوں کی وجہ سے ذلیل و خوار ہو رہے ہیں، اب بیرونِ ملک رہنے والے پاکستانی بھی انہی حکمرانوں کی وجہ سے ویزا مسائل اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ آپ لوگ ان حکمرانوں کے خلاف آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟ آخر کب تک خاموش رہیں گے
افسوسناک۔۔۔
بمباری کے بعد آسمان تک اٹھتے دھویں کے بادل تو نظر آئے، مگر ان سے بھی بلند معصوم بچوں کے لاشے تھے جو فضاء میں اچھلے اور زمین پر آ گرے۔
ارضِ فلسطین پر جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عالم۔اسلام باالخصوص مشرقِ وسطیٰ کے حکمرانوں کے لیے ایک کھلا ہوا اتمامِ حجت ہے۔خدا نہ کرے — غزہ کا سقوط ہوتا ہے، تو اس کے بعد حرمیں شریفین کو جو خطرات ہونگے،مشرقِ وسطیٰ پر جو قیامت گزرے گی، اس کا تصور بھی روح کو لرزا دیتا ہے۔
خدا کیلئے اٹھئیے اس نسل کشی کے خلاف طاقتور مزاحمت کیجئے، اپنے حکمرانو،جرنیلو کو جگائیے۔