انتہائی افسوسناک واقع کوئٹہ میں خودکش حملہ انتہائی افسوسناک عمل ہے۔
ہم کوئٹہ حملہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ پوری قوم اپنی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
پاکستانی قوم دشمن کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
پورے ملک میں قومی امن کامیٹی براء بین المذاہب ہم آہنگی اے پاک افواج
ہم آرمی چیف سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کشمور، گھوٹکی، شکارپور اور سکھر کے کچے میں دہشتگردوں کے خلاف آرمی آپریشن کا انعقاد کیا جائے.
مذکورہ بالا اضلاع کے کچے میں پورے پاکستان سے سول و عسکری جوانوں، عورتوں اور بچوں کو یرغمال کیا جاتا ہے اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
آئین میں ترمیم کرنی ہے اور حب الوطنی کا ثبوت دینا ہے تو صرف ایک ترمیم کریں کہ الیکشن میں وہ وہ امیدوار اہل ہوگا جس کے خاندان کی غیر ملک میں اثاثے نا ہوں یا تمام اثاثے پاکستان میں لے آئے۔
بڑے عوام کے ہمدرد بنے پھرتے ہیں لٹیرے عیاش۔
آئین میں ترمیم کرنی ہے اور حب الوطنی کا ثبوت دینا ہے تو صرف ایک ترمیم کریں کہ الیکشن میں وہ وہ امیدوار اہل ہوگا جس کے خاندان کی غیر ملک میں اثاثے نا ہوں یا تمام اثاثے پاکستان میں لے آئے۔
بڑے عوام کے ہمدرد بنے پھرتے ہیں لٹیرے عیاش۔
آرٹیکل 245 صرف اسلام آباد کے لیے ہے یا پورے ملک کے لیے۔
اس آرٹیکل کا نفاذ کس لیے ہوتا ہے۔
اگر عوام کی جان مال کے تحفظ و جلاء گھیراء یا ��من امان میں خلل ڈالنے کی روک تھام کے لیے نافظ ہوتا ہے تو میرے خیال میں تمام مذکورہ عوامل کشمور ضلع سے بڑہ کر کہیں نہیں.
We want Army operation.
چور حکمران اپنی سیاست بچانے کے لیے دو گھنٹے میں آرمی کو تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مگر افسوس کہ ضلع کشمور میں پچھلے تین سال سے قتل غارت رہزنی ڈکیتی اغوا اور تمام جرائم ہو رہے ہیں.
مگر یہ چور حکمران عوام کے تحفظ کے ��یے آرمی اپریشن کا نوٹیفیشن نکالنے کے لیے قاصر ہے۔
کندہ کوٹ تیسرے دن بھی شھری گھروں سے نکل آئے امن کپی ريلي گھنٹہ گھر چوک سے ہوتی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ آل پارٽيز کی کال پر موبائل فون کی لائیٹ جلاکر مشال کی طرح احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ سنیئے اسپیچ اشوک کمار، دلمراد ڈھانی، غلام مصطفيٰ میراںی اور غلام رسول ملک
*کندھ کوٹ:قومی امن کمیٹی کی جانب ��ے پاک فوج کے حمایت میں ریلی، ریلی ٹاور چوک سے لیکر پریس کلب تک نکالی گئی*
ریلی کی قیادت ضلع چیئرمین رحمت اللہ چنہ نے کی۔
*پاکستان پائندہ آباد*
*پاک آرمی زندہ آباد*
آج 14 مئی کو قومی امن کامیٹی اے ضلع کشمور کی جانب سے پاک آرمی کی حمایت میں شاندار ریلی نکالی گئی.
ریلی 10 بجے گھنٹہ گھر چوک سے پریس کلب کندہ کوٹ تک نکالی گئی جس کی قیادت ضلع چیئرمین رحمت اللہ چنہ، ضلع صدر رئیس علی اکبر بھیو نے کی۔
کشمور ضلع بچانا ہے
رینجرز کو اختیارات دلانا ہے
ضلع کشمور کے تمام مکتبہ فکر کے لوگ ایک آواز ہو کے صرف اور صرف آرمی آپریشن یا رینجرز کو اختیارات کا مطالبہ کریں۔
منتخب نمائندوں سے بائیکاٹ کر کہ مطالبہ کیا جائے کہ اسیمبلی میں بل پیش کریں کشمور، ضل�� میں رینجرز کو اختیارات دلایا جائے