بدنام زمانہ سیریل کلر کی حقیقی زندگی کی کہانی پر بنائی گئی فلم جاوید اقبال کو پاکستان میں پابندی کے باوجود 'یوکے' فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایتکاری اوراداکار یاسر حسین کو بہترین اداکار کا اایوارڈ مل گیا
#javediqbal#serialkiller#childabuse#childkilling
https://t.co/EpjQia3xgC
گرمی کی شدت میں اضافےپر حکومتی ادارے حرکت میں آگئے۔ہیٹ ویو سے بچاو اور آگاہی کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی۔
#heatwave#climatechange#pakistanweather
https://t.co/kAxVBu4KdR
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ یہ فیصلہ کراچی میں خودکش دھماکےاور سی پیک روٹ سے چینی قافلے کو نشانہ بنانے کے ارادے سے وہاں موجود خاتون بمبار کی گرفتاری کےبعد سامنے آیاہے۔
#chineseunderattack#pakchina#cpec
https://t.co/xCdHrs3gUn
پاکستان تحریک انصاف نےپیغام میں کہاہے ’تمام احباب چیئرمین عمران خان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کریں، عمران خان نے بہت طاقتور مافیا کو چیلنج کیا ہوا ہے اور وہ اِن خطرات سے آگاہ ہیں۔ مزید اس رپورٹ میں
#ImranKhan#PTI#imrankhanthreat#prayforimran
https://t.co/VE0ZpwdWci
نواز شریف اورعلیم خان کی اہم سیاسی بیٹھک دو گھنٹے طویل رہی،علیم خان نے میڈیا نمائندوں کو ملاقات کی تفصیل بتانے سے انکار کردیا
#aleemkhan#nawazsharif#PTI#PMLN#Punjabgovt
https://t.co/cCwBvMDnsn
حکام کا کہناہےدھماکا آئی ای ڈی بلاسٹ تھا،4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے میں جان کی بازی ہارنےوالی خاتون کو سپردخاک کردیاگیا 10 زخمی زیرعلاج
#karachiblast#karachibombing#blastinkarachi#karachi
https://t.co/THECj9Ud0k
پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا کے شہرصوابی میں سیاسی میدان سج گیا موجودہ حکومت کیخلاف اس جلسے سےچیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی کےمرکزی قائدین خطاب کرینگے،مزید جانئے اس رپورٹ میں
#PTI#ImranKhan#PTIJalsa#Pakistanpolitics#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
https://t.co/JIB8rkudR4
جامعہ کراچی خودکش بم دھماکے میں تین چینی اساتذہ کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں چینی زبان کی تعلیم دینےوالے تمام ادارے عارضی طور پر بند کرکے چینی اساتذہ کو واپس بلوالیاگیاہے۔مزید تفصیلات لنک میں
#karachiuniversity#karachiblast#chineselanguage#pakchina
https://t.co/DC6mILwr7T
جامعہ کراچی خودکش بم دھماکے میں تین چینی اساتذہ کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں چینی زبان کی تعلیم دینےوالے تمام ادارے عارضی طور پر بند کرکے چینی اساتذہ کو واپس بلوالیاگیاہے۔مزید تفصیلات لنک میں
#karachiuniversity#karachiblast#chineselanguage#chinapakist
https://t.co/ZWtyNiSrVs
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کےحالیہ بیان پر وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیرداخلہ رانا ثنا کی جانب سےانھیں فول پروف سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے۔مزید پڑھئے
#imrankhan#threattoimrankhan#PTI#ranasana#pmpak
https://t.co/oHtWOu3Mob
خبرسامنے آئی ہےکہ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کےمنافع میں 82 فیصد اضافہ ہوگیا ہےچند روز قبل ایپل کمپنی کو مات دیکر دنیا کی امیر ترین کمپنی کا اعزاز بنانےوالی اس کمپنی کی دولت میں مزید اضافہ ہوگیامزید اس رپورٹ میں
#aramco#apple#richestcompany#worldr
https://t.co/tfQcWdl4iE
پاکستان کو 'پولیو فری' ملک بنانے کا خواب ادھورا رہ گیاہے کئی ماہ سے کیسز رپورٹ نہیں ہوئے،اب لگاتار تین نئے کیسز آنے پر وفاقی وزیر صحت کہتے ہیں ایک بھی کیس ہمارے لیے بہت بڑا نقصان ہے.
#Poliofree#Pakistan#pakistanpolio#poliocases#waziristan#pakistan
https://t.co/DQWkunnuEk
امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیاہے۔کیلیفورنیا کے ۔چرچ میں فائرنگ کے واقعے کےبعد پولیس نےایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیاہے۔مزید تفتیش کیجارہی ہے۔
#usfiring#californiachurch#firing#USA#uskilling#international
https://t.co/WInosnDiGC
وفاقی وزیرمفتاح اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا تھا پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں دی جائے گی، ہم عمران خان کے بطور وزیر اعظم کئے گئے وعدوں پر عمل کے پابند ہیں۔
#petrolprices#pakistangovt#pmlngovt#ImranKhan#IMF
https://t.co/yOpiGK2Fdy
عمران خان کہتے ہیں کہ مجھے جان سے مارنے کی ساری پلاننگ موجود ہے لیکن میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کرائی ہے جس میں تمام افراد کے لوگوں کے نام شامل ہیں جو اس سازش میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو سازش امریکا میں تیار ہوئی، میر جعفر، میر صادق نے اس حکومت کو گرایا
https://t.co/xGgRpYMisF
سندھ حکومت نےمتحدہ عرب امارات کےصدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کےانتقال پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے 13سے 15مئی تک اہم سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں رہے گا۔
#sindhgovt#UAEPakistan#UAE#Pakistan#PPP
https://t.co/hIHllhoksQ