Dr. Yasmin Rashid is a symbol of courage, resilience, and unwavering commitment to public service.
A respected doctor, teacher, and politician, she dedicated her life to helping people and speaking for the voiceless.
Despite spending more than two years behind bars, her spirit remains unbroken and her voice continues to inspire millions.
For her supporters, she represents truth, sacrifice, and fearless loyalty to justice and democracy in Pakistan.
@Dr_YasminRashid
Pakistan's youth deserve jobs, not uncertainty.
The poor deserve dignity, not endless hardship.
Families deserve security, not fear of losing their homes.
I @syeda14433 believe a better future is still possible.
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower
The economic burden on ordinary citizens grows heavier every day
Prices keep rising while incomes remain stagnant Small earners are struggling to keep their livelihoods alive
My @syeda14433point is Pak needs genuine leadership it is only
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower
قیدی نمبر 804 کے نعرے!
دل کی آواز ہے اور قوم کو پسند ہے
اسی لئے تو جیل میں بند ہے
سب ہتھکنڈوں کے بعد بھی گلگت بلتستان میں تحریک انصاف ہی عوام کی آواز ہے۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
یہ ڈرپوک جس سیاسی جماعت کو الیکشن مہم چلانے تک ی اجازت نہیں دے رہے، اسی سیاسی جماعت کو عوام نے ووٹ کی طاقت سے منتخب کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔
بیچارے چار سال سے جسے ختم کرنے پر الٹے سیدھے ہو گئے، وہ اللّه کے فضل سے روزانہ مقبولیت کی نئی منزل فتح کیے جاتا ہے۔
چار سال ہو گئے آئین بدل دیا ، عدالتیں بدل دیں ، قانون بدل دئیے ۔ سب سے بڑا لیڈر جیل میں ملاقاتیں تک بند کر دیں۔۔ اس سب کے بعد بھی لوگوں کو اٹھا کر ہی دھاندلی کر کے ہی الیکشن جیتنا ہے تو مان کیوں نہیں لیتے کہ بات اب آپکے ہاتھ سے نکل چکی ہے ۔۔۔
اس #عیدقرباں_عہدمزاحمت مزید مضبوط ہے-
عمران خان کا پیغام جو کئی سال پہلے کے عید کے موقعے پر دیا گیا، ہمیں یاد دلاتا ہے کہ منزل کے حصول تک پوری کوشش کے ساتھ اسے جاری رکھیں۔
اللہ عمران خان سمیت تمام اسیرانِ حقیقی آزادی کیساتھ جلد انصاف فرمائے، انہیں فوری رہائی نصیب کرے اور ان پر ظلم و زیادتی کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائے۔ آمین
”میں دو ڈھائی سال آپ لوگوں کا چیف منسٹر رہا، اپنی پوری صلاحیت کے مطابق عوام کی خدمت کی۔ جب ہمارے لیڈر عمران خان پر مشکل وقت آیا تو ہم نے حکومت کی بھی پرواہ نہیں کی اور اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہے۔
یہ صرف سیاست نہیں تھی بلکہ غیرت، وفاداری اور اپنے قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا وقت تھا۔ ہم نہیں چاہتے تھے کہ کل کوئی گلگت بلتستان کے لوگوں پر انگلی اٹھائے کہ مشکل وقت میں یہ لوگ پیچھے ہٹ گئے تھے۔“
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI
1021 days of arbitrary torturous solitary confinement. Asim Munir is conducting “War Crimes” and violating all international laws by keeping a prisoner in solitary confinement when no judges of any case has ordered the solitary confinement!
#ReleaseKhanSaveHisHealth
نااہل حکمرانوں کی معاشی ناکامی کا بوجھ ایک بار پھر غریب عوام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے اہداف میں ناکامی کے بعد پیٹرولیم لیوی میں ظالمانہ اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے۔ اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے غریب سے نوالہ چھیننے کی یہ پالیسیاں عوام مزید کب تک برداشت کریں؟
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
آئی ایم ایف کے ٹکڑوں پر پلنے کی بجائے اشرافیہ کو الٹا لٹکا کر اُس سے پورا پورا ٹیکس وصول کیا جائے ، ایف بی آر کی اشرافیہ سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کا ملبہ عوام پر گر رہا ہے جو پہلے ہی تاریخی مہنگائی کے بوجھ تلے زندہ درگور ہو چکی ہے !
یہ واحد حکومت ہے جو مہنگائی کا ذمہ دار عوام کو ٹھہرا رہی ہے۔
حکومت کی معاشی پالیسیاں مکمل طور پر ناکام ہوئی ہیں انہوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے ۔ اطہر کاظمی @2Kazmi
Cruelty toward foreign PhD-qualified faculty in Pakistan by #HEC. Our top minds are being denied even their minimum rightful salaries. Is this how we treat those who dedicate their lives to education and research?Where are you, Prof. @betterpakistan SB? Your voice is needed.