بندوق کی طاقت سے اپنے آپ کو بڑا مضبوط سمجھنے والے یاد رکھیں کہ بلوچستان کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی اکثریت کے دل آپ کے خلاف نفرت سے بھرے ہوئے ہیں آپ بغیر بندوق کے انکے پاس جا کر دکھائیں
اسلام آباد پولیس نے ہمیں سٹیشن میں قید کر رکھا ہے، اور زبردستی کوئٹہ بیجنے کیلئے فورسسز کے باری نفری تعینات کر رکھی ہے ۔جب کہ ہم سب قانونی طور پر آزاد ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہے کہ اس فاشسٹ ریاست کے جبر کے خلاف ہمارے ساتھ دیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
ظلم کے انتہاء💔
رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ
ریٹویٹ کرکے حکومت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرے۔
جو لوگ بار بار فاطمہ بھٹو کے پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے تھے آج ایک بار پھر فاطمہ بھٹو کی طرف سے انکے منہ پر زور دار چپیڑ رسید کی گئی اگر محسوس کریں تو۔😃
صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں صحافت پر قدغنیں اور صحافیوں کو درپیش مسائل ایک بار پھر زیربحث ہیں۔ بہت سے صحافی ان محرکات پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں جن کے باعث ارشد شریف کو ملک چھوڑنا پڑا۔ معروف صحافی حامد میر، عاصمہ شیرازی اور مطیع اللہ جان کی رائے جانیے اس رپورٹ میں۔
ضلع میرپورخاص کے تحصیل ڈگری خان شاہ کالونی ٹنڈو جان محمد میں لوگ ساری رات بارش کے پانی میں بے یارو مددگار بیٹھے رہے ہیں صبح ہوئی تو اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو سیلابی پانی سے نکالنے کی کوشش شروع کی براہ کرم ان لوگوں کی مدد کی جائے #ClimateCrises
یہ نئی بات نہیں کہ کسی لیڈر نے خود ہی اپنے قاتلوں کو نامزد کر دیا محترمہ بے نظیر بھٹو نے بھی اپنے قاتلوں کو نامزد کیا اور ای میل سی این این کے وولف بلٹرز کو بھجوائی تھی محترمہ کی شہادت کے 15 سال بعد بھی اصل قاتل نہ پکڑے گئے باقی اس دستاویزی فلم میں دیکھیں https://t.co/1bl9uOYHIM