If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/LjtKp2MWhU
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
The Namal University cricket ground in Mianwali will InshAllah become one of the most beautiful and scenic grounds in Pakistan, with lake in the north and the ancient salt range in the south.
بحیرہ روم میں تین سو پاکستانی خاندانوں کی امیدیں ان کی زندگیاں انکی کل کائنات غرق ہوگئی ہے لیکن امپورٹڈ حکومت اور اس کے سہولتکاروں کی ترجیح تحریک انصاف کو نشانِ عبرت بنانا ہے۔ ۳۰۰ جیتے جاگتے انسان اس اذیت سے نجات پانے کی تگ ودو میں اپنی زندگیاں ہار گئے جو ان پر تمہاری صورت مسلط کردی گئی۔
نااہل، نا ہنجار، بے حس، بے غیرت ل��گوں یہ ملک اس مذہب کے نام پر بنا تھا جس کا خلیفہ فرات کنارے پیاس سے مرنے والے کتے کا بھی ذمہ دار تھا۔ یہ ۳۰۰ خاندان، وہ دس لاکھ پاکستانی جو اس ایک سال میں یہ ملک چھوڑ کرگئے تمہاری ذمہ داری تھے۔
معیشت برباد۔ امن برباد۔ آئین برباد۔ ادارے برباد۔ نظام برباد۔ بس تمہارے محل آباد رہیں۔ تمہاری نسلیں شاد باد رہیں۔ تمہارے غلاموں کی زبانوں پر تالے لگے رہیں۔ کوئی حرفِ فریاد نہ سنائی دے۔ چاہے غریب کو اپنے پیٹ پر پہاڑ باندھ کر سمندر کی تہہ میں غرق ہونا پڑ جائے۔ تمہارا اقبال بلند رہے۔