مسلمانو!
جس طرح مسجد نبوی کی حرمت کے لیے آواز اٹھا رہے ہوں کاش برابر میں سوئی ہوئی نبی کی بیٹی سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی قبر کی بے حرمتی کیلئے بھی آواز اٹھائی ہوتی۔ اہلبیت ع کے روضے مس��ار کیے گے اس کیلے احتجاج کب کرو گے کب غیرت آۓ گی_؟
#MasjidNabvi #MasjideNabwi
وفاقی حکومت نے گریڈ 1-19 تک کےملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 15 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس اضافے کا اعلان کیا ہے
پنجاب حکومت کو بھی چاہئیےکہ صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس کےاضافے کا اعلان کیا جائے اور سرکاری ملازمین کی پریشانی دور کی جائے
@UsmanAKBuzdar