اور انسانیت تو یہاں مکمل ختم ہے یہ ہے اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا پاکستان
کہ جہاں اسلام کے بالکل برعکس اقدامات ہیں، انسانوں کی تو اہمیت ہی نہیں ہے، پھر ہم کہتے ہیں کہ پشتون اور بلوچ ہمارے اور ہمارے اداروں کے خلاف بولتے ہیں
#pashtunbalochlivesmatter#takeactionagainstNMCM

پولیس ہماری محافظ نہیں بلکہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے شہریوں کی ماوں بہنوں کی عزت پامال کرنے کے لیے ہے۔
ضلع مہمند تھانہ بایزی پولیس رحمت اللہ ولد فاروق سکنہ سوران درہ کے گھر میں گھس کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔ @ManzoorPashteen@SenatorMushtaq
First we have to give security to the areas of our own country like Swat, Waziristan, etc... Then go where u wanna go to provide security
#wewantpeaceinswat
I don't understand the ways the Government has been ignoring the issues of the Swatis
Are they not in our country
If not then why the politicians from there are in the Government
Please do ur job so the people don't need to be on the roads
#wewantpeaceinswat#PashtunLivesMatter
مزید یہ لوگ پتہ نہیں کیا چاہتے ہیں کیونکہ سوات تو ہمارا اپنا علاقہ یے،میرے ملک پاکستان کا حصہ
جب ہم ان کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے تو وہ لوگ ہم پنجابیوں کو کیونکر اپنا حامی مانیں۔۔
کم از کم سوشل میڈیا پر آواز تو اٹھائی جاسکتی ہے
#wewantpeaceinswat#PashtunLivesMatter
بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کے انٹری ٹیسٹ پر تحفظات پر ڈائلاگ کرنے کی بجائے ان پر تشدد اور لاٹھی چارج ناقابل فہم اور قابل مذمت ہے۔ طلبہ احتجاج کر رہے ہیں ۔ حکومت ��ور یونیورسٹی انتظامیہ طلبہ کے ساتھ بات کرے۔ گالی اور گولی کی سرکار نہیں چلے گی۔
انسان خود کبھی بھی اپنی جگہہ۔ نہیں چھوڑتا، اپنا آبائی وطن، گاؤں، شہر، کون خوشی سے چھوڑتا ہے
لیکن سوات میں جو حالات ��ل رہے ہیں شاید یہ ملک کو مکمل طور پر ادھر ادھر کر رہے ہیں، کچھ ادارے توجہ اپنی طرف سے ہٹوا رہے ہیں، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہو گا
#wewantpeaceinswat
#westamdwithswat
بس جب شعور آ جائے تو کوئی بھی اپنا حق، اپنی زمین، اپنا آبائی علاقہ کسی کے کہنے پر نہیں چھوڑتا ، ہر کوئی اپنا حق مانگتا ہے
#wewantpeaceinswat#westandwithswat
اور پھر تعلقات کا بھرم رکھتے رکھتے انسان خود کو یوں گرا لیتا ہے کہ دوبارہ اس کے لیے اٹھنا تقریباً نا ممکن ہوتا ہے
لیکن اگر انسان تھوڑا حوصلہ کرے تو بہت کچھ ہو سکتا ہے، جہاں انسان گر سکتا ہے وہاں وہ کھڑا بھی ہو سکتا ہے🥰😓
خوش رہیں آباد رہیں
# نادان کی باتیں
تمام پی ٹی آئی سپورٹرز سے سوال ہے کہ
کہاں ہیں آپ کے ریاست مدینہ کے دعویدار وزیراعظم خان صاحب؟ اگر وہ اتنے ہی اچھے ہیں تو انہوں نے اپنے صوبے میں، جہاں وہ پچھلے نو سالوں سے اقتدار میں ہیں، کیا کیا ہے؟ دوسروں پر کیچڑ اچھالنا بہت آسان ہے لیکن خود کے گریبان میں جھانکنا بہت مشکل ہے
مرحوم ماں کی قبرپربیٹھی ایک بیٹی کی تصویرکواس اندازمیں پیش کرکےشیریں مزاری نےسوچ کی پستی کی انتہاکردی۔پڑھی لکھی خاتون تھی لیکن عمر��ن خان کی کمپنی نےانہیں قدربدزبان بنادیا۔تبھی توکہتاہوں کہ اپنی آئندہ نسلوں کوعمرانی شرسےبچاوورنہ بوڑھےہوکروہ شبلی فرازیاشیریں مزاری بنیں گے۔